Skip to main content

Posts

DNAرب کے رازوں میں سے اک راز

  ڈی این اے DNA میں خدا کی نشانیاں۔ 100  کھرب One Hundred Trillion بے جان ایٹموں Atom سے ملکر ایک انسانی خلیہ Cell بنتا ہے۔جس میں زندگی ہوتی ہے۔اس میں زندگی کون ڈالتا ہے۔100 کھرب (One Hundred Trillion) خلیوں (Cells) سے ایک انسان بنتا ہے۔اور ہر خلیہ Cell ایک DNA سالمہ کا حامل ہوتا ہے۔ہر DNA  میں انسانی جسم کے متعلق تین ارب Three Billion مختلف موضوعات کی معلومات Information ہوتی ہے۔اگر اس معلومات کو آپ کسی کتاب میں لکھنا چاہیں تو اسکی ایک ہزار جلدیں Volume بنیں گی اور ہر جلد 10 لاکھ صفحات (Pages) پر مشتمل ہوگا۔ اگر آپ اس معلومات کو کمپیوٹر کی Hard Disk میں ڈالنا چاہیں تو   اسکے لئے آپکو  215 ارب (215 Billion GB) کی Hard Disk  چاہیئے ہوگی۔D.N.A میں جو معلومات درج ہوتی ہے۔اسی کے مطابق انسان کی ظاہری شکل و صورت عادات اور رویہ بنتا ہے۔ جس طرح کمپیوٹر کے براؤزر پر نظر آنے والے صفحہ(Page) کے پیچھے (HTML) کے (Codes) کار فرما ہوتے ہیں۔ اس لئے مشہور ملحد رچرڈ ڈاکنز نے بھی کہا ہے کہ: The machine code of the genes is uncannily computer like. انسانی ڈے این اے میں جی...

پاکستانیوں کے خطرناک معاشرتی رویے

  پاکستانیوں کے خطرناک رویے۔۔۔۔۔    اسلام آباد ہو یا کراچی یاد رکھیں اور احتیاط کریں کہ  مُلک آزاد ہو رہا ھے!   کل رات میں اسلام آباد میں اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ خود گاڑی چلا رہا تھا۰۰۰۰ ایک جگہ اشارہ بند تھا، میں رُک گیا۰۰ لیکن پیچھے ایک گاڑی جسے ایک 18/19 سالہ  نوجوان چلا رہا تھا، انتہائی بے صبری سے ہارن پہ ہارن بجائے جا رہا تھا۰۰۰ میں نے بہت کوشش کرکے سُرخ اشارے کے باوجود اُسے  راستہ دیا، وہ میرے عُمر میں بڑا ہونے کے باوجوُد خوفناک نظروں سے دیکھتا ہوا فاتحانہ انداز میں قریب سے گُزر گیا۰۰۰۰۰ایسے رویوں میں اب غیر معمُولی اضافہ  ہونے لگ گیا ھے۰۰۰۰۰۰ میں نے اِس واقعہ کے بعد فیملی کو سمجھایا کہ ایسے میں کبھی کسی سے بحث نہ کرنا، گُزر نے دینا ، کوئی بد تمیزی بھی کرے تو خاموش رہنا۰۰۰۰۰ مُلک آزاد ہو رہا ھے! آج زیرِ نظر تحریر  سامنے سے گُزری ، آپ بھی پڑھئے 👇🏿 "ڈر لگتا ھے" میری عمر 67 سال ھے اور سر کے بال سفید نظر آتے ہیں ۔ شکل و صورت سے بھی سینیر سٹیزن لگتا ہوں ۔ پہلے وقتوں میں بزرگ نظر آنے کا فاٸدہ ہوتا تھا مگر بزرگی اب معاشرے میں کمزور ...

جاوید چوہدری کی زندگی گزرارنے کی دس ٹپس

  دس روحانی ٹپس جاوید چودھری میں نے پانچ سال کی عمر میں بابے تلاش کرنا شروع کیے اور یہ تلاش آج تک جاری ہے‘ مجھے روحانیت کے اس سفر میں درجنوں لوگ ملے‘ نوے فیصد جعلی نکلے اور دس فیصد جینوئن۔ مجھے 45 سال کے اس تجربے سے جینوئن اور نان جینوئن بابوں کی پہچان ہو گئی‘ جینوئن بابے کے پاس دکھانے کے لیے کچھ نہیں ہوتا‘ آپ اس کے پاس جاتے ہیں۔ یہ آپ کی بات توجہ اور دلچسپی سے سنتا ہے اور آپ کو مسئلے کا حل بتا کر روانہ کر دیتا ہے جب کہ نان جینوئن بابوں کے پاس سیکڑوں ’’معجزے‘‘ ہوتے ہیں‘ یہ آپ کی جیب سے تالے‘ کبوتر اور تتلیاں نکال دیتے ہیں‘ یہ آپ کو بتا دیتے ہیں آپ نے صبح کیا کھایا تھا اور آپ نے کس جیب میں کتنی رقم رکھی ہے اور آپ کے والد‘ والدہ‘ بیوی اور بچوں کے نام کیا کیا ہیں وغیرہ وغیرہ۔ آپ کویہ ’’معجزات‘‘ حیران کر دیتے ہیں‘ آپ اس حیرت میں درجنوں لوگوں کو اس بابے کی طرف ’’ریفر‘‘ کر دیتے ہیں اور یوں بابے کی دکان دھڑا دھڑ چل پڑتی ہے‘ نان جینوئن بابوں کا ایک مشترکہ معجزہ ان کی درویشی ہوتی ہے‘ یہ لوگ کسی سے کچھ وصول نہیں کرتے‘ یہ پلے سے لوگوں کو کھانا بھی کھلاتے ہیں‘ چائے بھی پلاتے ہیں اور بعض اوقات ...

معراج خالد۔۔۔پاکستان کا وزیر اعظم

  ** کرائے کے مکان میں رہنے والا پاکستانی وزیراعظم ** آ پ کو شائد یقین نہ آئے پاکستان کا ایک وزیراعظم ایسا بھی گزرا ہے جو ساری عمر لاہور میں لکشمی مینشن میں کرائے کے مکان میں رہا‘ جس کے دروازے پر کوئی گارڈ نہ تھا‘ جس کا جنازہ اسی کرائے کے گھر سے اٹھا‘ جو لوٹ کھسوٹ سے کوسوں دور تھا‘ جس کی بیوی اس کے وزارت عظمیٰ کے دوران بھی رکشوں اور ویگنوں میں دھکے کھاتی پھرتی۔ جس کے پاس اپنی ذاتی گاڑی تک نہ تھی۔ جس کی زندگی لوگوں کی فلاح و بہبود میں گزری۔ جس نے اپنی ترقی کا سفر دودھ بیچنے سے شروع کیا۔ اور کالج کے زمانے تک دودھ بیچ کر اپنی پڑھائی پوری کرتا رہا۔ جی دوستوں میں لیاقت علی خاں کی بات نہیں کررہا بلکہ ملک معراج خالد کی بات کررہا ہوں۔ ملک معراج خالد تاریخ کی ایک عہد ساز شخصیت تھے‘ آپ 23 جون 2003ء کو اس دار فانی سے رخصت ہوئے‘ ان کے ہم سے رخصت ہوئے 14 سال ہو گئے ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ تاریخ ایسے افراد کو صدیوں تک یاد رکھتی ہے‘ یہ کسی کے ساتھ بے ایمانی نہیں کرتے‘ جس نے اپنا مقصد حیات انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے وقف کیا‘ جنہوں نے اپنے قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر ترجیح دی‘ آج تاریخ پھر اس ...

بیٹیوں سے چند گذراشات

  ا پنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے ۔ 1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ  سیڑھی کے کسی ایک زاویہ پر رک جاٶ اور اس کے بعد چڑھیے۔ _____ 2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو ہو اس کے نکلنے کا انتظار کرو اور بعد میں چڑھیے ۔ _____ 3۔اپنے چچا،ماموں ،خالہ کے بیٹوں سے ہاتھ کے ساتھ مصافحہ مت کیجیے۔ _____ 4۔اپنے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کےساتھ ہمیشہ مناسب فاصلہ رکھیے۔ _____ 5۔ہمیشہ کسی کے ساتھ معاملہ کرنے کی حد مقرر کریں، چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، اور اپنے وقار کا خیال رکھیے۔ _____ 6- سڑک پر اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق نہ کریں اور سڑک کے آداب کا خیال رکھیے۔ _____ 7- جب کوٸی ملنے آٸے  تو اسے توجہ دو ، بڑے کے احترام میں کھڑے ہو جاٶ اور  تھکے ماندے  اور بوڑھے کو بیٹھنے کے لیے کرسی دیجیے ___________ 8-گلی محلہ  کے سبھی  مرد باپ کے سوا  اجنبی ہوتے ہیں، اس لیے ان سے بلاضرورت بات نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ ہراساں کرنے والے ذہنی مریض  ہوتے ہیں، چاہے وہ رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔ ________ 9-جب آپ زمین سے کوئ...

سورہ القدر کی حقیقت اور قرآن پاک کے تیس پارے

  *إنا              ١* *أنزلناه         ٢* *فی             ٣* *ليلة            ٤* *القدر          ٥* *وما            ٦* *أدراك         ٧* *ما              ٨* *ليلة            ٩*  *القدر         ١٠* *ليلة           ١١* *القدر         ١٢* *خير          ١٣* *من            ١٤* *الف           ١٥* *شهر          ١٦* *تنزل          ١٧* *الملائكة     ١٨* *والروح      ١٩* *فيها          ٢٠* *بإذن          ٢١* *ربهم    ...

WHAT IS ROAD HYPNOSIS

  WHAT IS ROAD HYPNOSIS? - Road hypnosis is a physical condition that most drivers are unaware of. - ROAD HYPNOSIS starts 2.5 hours after getting on the road, the eyes of the hypnosis driver is open, but the brain does not record and analyze what the eye sees. - ROAD HYPNOSIS is the number one cause of rear-end crashes to parked vehicle or TRUCK in front of you. - The driver with ROAD HYPNOSIS remembers nothing of the last 15 minutes until the moment of collision. He cannot analyze how many km speed he is going, or the speed of the car in front of him, usually the collision is above 140 km. - In order to protect yourself from ROAD HYPNOSIS, it is necessary to stop, take a walk, drink tea or coffee every 2.5 hours. - ROAD HYPNOSIS on the long road 4. It's peak in the clock. Movie would be totally bonkers. - It is important to note and remember certain places and vehicles while driving. - If you don't remember anything from the last 15 minutes, it means you are driving yourself a...