سورہ القدر کی حقیقت اور قرآن پاک کے تیس پارے
*إنا ١*
*أنزلناه ٢*
*فی ٣*
*ليلة ٤*
*القدر ٥*
*وما ٦*
*أدراك ٧*
*ما ٨*
*ليلة ٩*
*القدر ١٠*
*ليلة ١١*
*القدر ١٢*
*خير ١٣*
*من ١٤*
*الف ١٥*
*شهر ١٦*
*تنزل ١٧*
*الملائكة ١٨*
*والروح ١٩*
*فيها ٢٠*
*بإذن ٢١*
*ربهم ٢٢*
*من ٢٣*
*كل ٢٤*
*أمر ٢٥*
*سلام ٢٦*
*هی ٢٧*
*حتى ٢٨*
*مطلع ٢٩*
*الفجر ٣٠*
*سورۃ القدر میں 30 الفاظ ہیں جوکہ قرآن کے پاروں کی تعداد کے برابر ہیں!*
*اس سورۃ اور اس رات کی قدر صرف اللہ ہی جانتا ہے اور بس، (سورۃ)قدر قرآن کی قدر کو جانیں*
*سورۃ قدر پڑھنے کی فضیلت*
*امام صادق علیه السلام :*
*جو شخص فرض نمازوں میں سے کسی ایک میں سورۃ القدر پڑھے گا، ایک منادی پکارے گا: اے خدا کے بندے! اللہ تعالیٰ نے تمہارے پچھلے گناہ معاف کر دیے، لہٰذا اپنے اعمال دوبارہ شروع کرو*
*امام رضا علیه السلام :*
*ہر مومن جو وضو کرتے ہوئے سورۃ القدر پڑھتا ہے وہ اپنے گناہوں سے اس طرح چھٹکارا پاجاتا ہے جیسے وہ اپنی ماں سے پیدا ہونے والے دن۔.*
*امام صادق عليه السلام :*
*جو شخص پانی پر سورۃ القدر پڑھے اور اس میں سے پیے اللہ تعالیٰ اس کی آنکھوں میں نور ڈال دے گا۔*
*امام صادق عليه السلام :*
*جو شخص سوتے وقت گیارہ مرتبہ سورۃ القدر پڑھتا ہے، اللہ تعالیٰ گیارہ فرشتوں کو اس پر مامور کرتا ہے کہ وہ اسے ہر شیطان کے شر سے بچائیں.*
*امام صادق علیه السلام :*
*جو کوئی سوره قدر کو اپنا شفیع قرار دے اور خدا کی درگاھ میں درخواست کرے تو خدا اس کی درخواست کی اجابت کرے گا.*
*کم از کم ایک گروپ میں بھیجیں، اپنے مرحومین کی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کی نیت سے۔ اللہ تعالٰی بحق محمد (ص) و آل محمد (ع) ہم سب کے مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ آمین🤲*
Comments
Post a Comment