Skip to main content

Posts

Tipu Sultan

Tipu Sultan  #شیر_میسور_سلطان_فتح_علی_ٹیپو 4 مئی یومِ شہادت شیرِ میسور ٹیپو سلطان رحمتہ اللہ علیہ 20 ذی الحجہ 1163 یوم پیدائش ٹیپو سلطان ایک شیر کے گھر شیر پیدا ہوا تھا۔ ٹیپو سلطان شیرِ میسور، سلطان حیدر علی کے سب سے بڑے فرزند، ہندوستان کے اصلاح و حریت پسندحکمران، بین المذاہب ہم آہنگی کی زندۂ جاوید مثال، طغرق (فوجی راکٹ) کے موجد تھے۔ ٹیپو سلطان 20 نومبر  1750ء بمطابق جمعہ 20ذوالحجہ 1163ھ کو دیوانہالی میں پیدا ہوئے۔ موجودہ دور میں یہ بنگلور دیہی ضلع کا مقام ہے جو بنگلور شہر کے 33 کلومیٹر (21 میل) شمال میں واقع ہے۔ ٹیپو سلطان کا نام آرکاٹ کے بزرگ ٹیپو مستان اولیا کے نام پر ہے۔ اسے اپنے دادا فتح محمد نام کی مناسبت سے فتح علی بھی کہا جاتا تھا۔ حیدر علی نے ٹیپو سلطان کی تعلیم پر خاص توجہ دی اور فوج اور سیاسی امور میں اسے نوعمری میں ہی شامل کیا۔ 17 سال کی عمر میں ٹیپو سلطان کو اہم سفارتی اور فوجی امور پر آزادانہ اختیار دے دیا۔ اسے اپنے والد حیدر علی جو جنوبی بھارت کے سب سے طاقتور حکمران کے طور پر ابھر کر سامنے آئے کا دایاں ہاتھ سمجھا جاتا تھا۔ 'ٹیپو ...

Great poetry which is famed by its second line.

The great poetry which is famous by its second line. Though first line of verse  has also great meaning.  *🖊اردو شاعری کی تاریخ میں بہت سے ایسے اشعار ہیں کہ جن کا ایک مصرعہ*  اتنا مشہور ہوا کہ ان کا دوسرا مصرعہ جاننے کی کبھی ضرورت محسوس ہی نہیں ہوئی ۔ تو کیا یہ مصرعے ایسے ہی تخلیق ہوئے یا ان کا کوئی دوسرا مصرعہ بھی ہے؟؟؟؟ ۔ جی جناب ان کا دوسرا مصرعہ بھی ہے ۔ ایسے اشعار کا ایک مصرعہ تو مشہور ہو جاتاہے ۔ مگر دوسرا وقت کی دھول میں کہیں کھو جاتا ہے ۔ تو جناب لیجیے  یہاں ایسےاشعار پیش خدمت ہیں جن کا صرف ایک مصرعہ مشہور ہوا ۔ *پڑھیے اور سر دھنیے.* ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ہم طالب شہرت ہیں ہمیں ننگ سے کیا کام *بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا* ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ خط ان کا بہت خوب' عبارت بہت اچھی *اللہ کر ے زورِ قلم اور زیادہ* ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نزاکت بن نہیں سکتی حسینوں کے بنانے سے *خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے* ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ یہ...

How to pass CSS.

How to clear CSS. سی ایس ایس: کچھ سوالات جس کے جوابات آپ لوگوں تک پہنچانا ضروری سمجھتا ہوں.  تو کونسے ایسے سوالات ہیں جنکے جوابات لوگوں ڈھونڈتے رہتے ہیں لیکن ملتے نہیں ہے فیسبک کے بازاروں میں...                      ********************* سی ایس ایس ایک انتہائی ٹیکنیکل امتحان ہے جو کہ انتہائی ٹیکنیکل طریقے سے ہی پاس کئے جا سکتے ہیں... بعض لوگ اسکی باریکیوں کو سمجھتے ہوئے 4 ماہ میں نکل جاتے ہیں جبکہ بعض 3 اٹیمپٹس دینے کے بعد "انگور کھٹے ہیں" کے مصداق محنت کرنا ہی چھوڑ دیتے ہیں... سی ایس ایس میں 3 اٹیمٹپس ضائع کرنے کے باوجود ایک امیدوار کو بعض ڈیپارٹمنٹس میں 16،17 گریڈ کی اچھی جاب مل سکتی ہیں لیکن وہ وہاں پہ بھی ناکام رہتے ہیں کیونکہ وہ اٹیمپٹس صرف اپنے آپ کو سی ایس ایس امیدوار ظاہر کرنے والے اٹیمپٹس تھے نہ کے سی ایس ایس پاس کرنے والے... سی ایس ایس پاس کرنے کیلئے فیسبک کی دنیا سے نکل کے اسٹڈی کی دنیا میں آنا پڑتا ہے جس کیلئے فلحال ہم تیار نہیں ہے... کیونکہ کرنٹ افیئرز کے بہانے ہم فیسبک میں لگ جاتے ہیں اور نکلتے نکلتے ...

PAKISTAN AND IT'S ARMY.

Pakistan and it's Army. *🇵🇰 پاکستان * 👈1. پاکستان پہلا اور واحد اسلامی ملک ہے جو ایٹمی طاقت بنا.. 👈2. پاکستان میں دنیا کا چوتھا بڑا براڈ بینڈ انٹرنیٹ سسٹم موجود ہے 👈3. پاکستان کے پاس دنیا کی چوتھی بڑی فوجی طاقت موجود ہے 👈5. ایئر کموڈور محمّد محمود عالم نے ایک منٹ کے اندر اندر انڈیا کے 5 جنگی جہاز مار گراۓ تھے جن میں پہلے چار جہاز صرف 30 سیکنڈز میں مار گراۓ تھے . جو کہ ایک عالمی ریکارڈ ہے 👈6. پاکستان کو اگلے گیارہ ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ، گیارہr ممالک جو بریکس کی فہرست میں شامل ہیں جو کہ اکیسویں صدی کی بڑی معیشت حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں 👈7. دنیا کی دوسری اور نویں بلند ترین پہاڑی چوٹیاں کے ٹو اور ننگا پربت پاکستان میں ہیں 👈8. پاکستان آبادی کے اعتبار سے دنیا کا چھٹا بڑی آبادی والا ملک ہے 👈9. پاکستان مسلمان اکثریت کے اعتبار سے دوسرا بڑا ملک ہے 👈10. تربیلا ڈیم رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے وسیع اور دوسرا بڑا ڈیم ہے 👈11. ایدھی فاونڈیشن دنیا کی سب سے بڑی ایمبولینس نیٹ ورک چلاتی ہے 👈12. براعظم ایشیا کا سب سے بڑا ریلوے سٹیشن پاک...

About Tyers. Their expire date....

About tyers. How r they expired میں نے کل اپنے ڈرائیور سے پوچھا، "ٹائر فیکٹری سے تیار ہونے کے بعد کتنے سالوں تک محفوظ رہتا ہے"؟ اس نے مجھے مریخ سے آئے کسی اجنبی کی مانند حیرت سے دیکھا، اور ایک اظہارِ خوف کی کیفیت میں پوچها، "ٹائر کبھی غیر محفوظ بهی ہوتا ہے"؟ ابھی تک وہ پیشہ ورانہ طور پر آٹھ سال سے گاڑی چلا رہا ہے۔ مگر یہ نہیں ‌جانتا تها کہ ہر ٹائر کی ایک ختم ہونے والی تاریخ ہے جس کے بعد اسے تبدیل کیا جانا ضروری ہے۔ کیونکہ اس کے بعد ٹائر کے پهٹنے کا شدید اندیشہ ہوتا ہے جو دورانِ سفر‌ انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ *یاد رکهیں بناوٹ کی تاریخ سے کسی بهی ٹائر کی محفوظ زندگی چار سال تک ہوتی ہے۔* اب آپ سوچیں گے ٹائر تیار ہونے کی تاریخ کس طرح جان سکتے ہیں؟ یہ ہر ٹائر پر چار ہندسوں کے طور پر لکھی ہوتی ہے۔ پہلے دو ہندسے تیاری کے ہفتے کی نمائندگی کرتے ہیں، جبکہ آخری دو تیاری کا سال بتاتے ہیں۔ یہ چار ہندسے ٹائر پر الگ لکهے ہوتے ہیں، ان کے ساتھ حروف تہجی شامل نہیں کیے جاتے۔ یاد رہے کچھ کمپنیاں چار ہندسوں سے پہلے اور بعد میں سٹار کا نشان (*) بهی بناتی ہیں۔ ...

The Wolf and its qualities

The Wolf and its qualities. بھیڑیا ﻭﺍﺣﺪ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺳﻤﺠﮭﻮﺗﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ . ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ ﻭﺍﺣﺪ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ کا ﻏﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﺎ ﺟﺒﮑﮧ ﺷﯿﺮ ﺳﻤﯿﺖ ﮨﺮ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮐﻮ ﻏﻼﻡ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ . ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ ﻭﺍﺣﺪ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮬﮯ ﺟﻮ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﯿﺰ ﺗﺮﯾﻦ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺗﻌﺎﻗﺐ ﮐﺮﮐﮯ ﭘﮭﺮﺗﯽ ﺳﮯ ﭼﮭﻼﻧﮓ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﻣﺎﺭ ﮈﺍﻟﮯ . ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺮﺩﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺟﻨﮕﻞ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮬﯽ ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ ﻣﺤﺮﻡ ﻣﺆﻧﺚ ﭘﺮ ﺟﮭﺎﻧﮑﺘﺎ ﮬﮯ ﯾﻌﻨﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮐﮧ ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻦ ﮐﻮ ﺷﮩﻮﺕ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ . ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺆﻧﺚ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﻗﺎﺋﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔  ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﺆﻧﺚ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﯿﮍﺋﯿﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭﯼ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﮯ . ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻧﺘﺎ ﮬﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﭖ ﺍﯾﮏ ﮬﯽ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ . ﺟﻮﮌﮮ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺮﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻣﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﺗﯿﻦ ﻣﺎﮦ ﮐﮭﮍﺍ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ . ﺑﮭﯿﮍﯾﯿﮯ ﮐﻮ ﻋﺮﺑﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺑﻦ ﺍﻟﺒﺎﺭ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ ،  ﯾﻌﻨﯽ ﻧﯿﮏ ﺑﯿﭩﺎ ﮐﮧ  ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﺟﺐ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﮬﻮﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﺮﺗ...

Watch, Parents and Teachers

PARENTS, TEACHERS , WATCH. گھڑی میں تین سوئیاں  ہوتی ھے جن میں ایک سوئی سیکنڈ والی کی نام سے مشہور ھے یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ھے پر اس کا زکر نہیں کیا جاتا  سب یہی کہتے ھے کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں  شاید کسی نے یوں کہا ہو کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ھے  جبکہ یہ سیکنڈ والی  سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ھے اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ھے ہمارے زندگی میں بہت سارے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں جیسا کہ ہمارے والدین اور اساتذہ کرام جن کا زکر تو کہیں نہیں ہوتا لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے اللہ پاک ہمارے والدین اور اساتذہ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔

First May and its History

First May and its History جب لال لال لہرائے گا۔۔۔🚩🚩 تو ہوش ٹھکانے آئے گا۔۔۔ ہم سے لال لال کا مطلب پوچھنے والوں کو بتلانا مقصود ہے کہ آخر یہ لال ہے کیا؟ سرمایہ دار طبقہ اس لال کو خونی انقلاب سے تشبیہہ دیتا ہے مگر میں آج (اسی لال رنگ کی بنیاد رکھنے والے)مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر  اس لال کی تاریخی حقیقت اور اہمیت آپ کی خدمت میں گوش گزار کئے دیتا ہوں۔ اٹھارویں صدی کے وسط میں پہیئے کی ایجاد اور مغربی دنیا میں صنعتی انقلاب کے بعد، سرمایہ کاروں کی بدکاریاں بڑھ گئیں۔ جہاں سرمایہ دار مزدوروں سے 12 سے 14 گھنٹے کام کرواتے مگربہت کم تنخواہ دیتے۔صنعتی مراکز اور کارخانوں میں مزدوروں کی بدحالی حد بلندیوں پہ پہنچ چکی تھی۔ ان زیادتیوں کے خلاف سوشلسٹ نظریات ان استحصالی قوتوں سے ٹکرائے۔ سرمایہ داروں سے لڑنے کیلئے ان محنت کشوں نے ٹریڈ یونینز کی بنیاد رکھی۔ گویا مزدوروں نے لاکھوں کی تعداد میں جمع ہو کر اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔تنخواہوں میں اضافے اور کام کے دورانیے میں کمی کے مطالبات لئے مزدوروں نے ہڑتالیں اور مظاہرے شروع کر دئیے۔   یکم مئی 1884ء کو تمام...

The death of Hazrat Fatima RA..Imam Ahmad Raza Brelvi

The death of Hazrat Fatima RA.. Imam Ahmad Raza Brelvi. U اِمام احمد رضا خاں بریلویؒ جب منقبت لکھتے ہیں تو لگتا ہے کہ لکھنے کے بعد قلم توڑ دیتے ہیں ، جو اسلوب، ترنم، طمطراق اور وجدانیت امام احمد رضا خانؒ کے کلام کو حاصل ہے، شاذ و نادر کسی کے حصے میں آئی ہو، "مصطفیٰﷺ جانِ رحمت" جیسی قادرالکلامی کی سرزمین پر سیدہِ کائنات سیدۃ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کی شانِ اقدس میں  امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمۃ کی منقبت پڑھیئے! عالمہ ، عاملہ ، کاملہ ، عادلہ صالحہ ، صاحبہ ، ساترہ ، سالکہ مالکہ ، حاکمہ ، راحمہ ، عاطفہ ”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“ صادقہ ، صالحہ ، صائمہ ، صابرہ صاف دل ، نیک خو ، پارسا ، شاکرہ عابدہ ، زاہدہ ، ساجدہ ، ذاکرہ ”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“ جس کا دامن ہے سادات کا دائرہ شاہدہ ، شاکرہ ، فاخرہ ، ناصرہ عابدہ ، ساجدہ ، زاہدہ ، صابرہ ”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“ فاطمہ دینِ...

Pakistan and its ID card its informations

Pakistan and its  ID card informations. #شناختی_کارڈ  " قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہے۔ اگرچہ آپ سب لوگ تقریبا روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے هونگے، لیکن آج تک آپ کو اس پر لکھے 13ہندسو ں کے کوڈ کا مطلب کسی نے نہیں بتایا ہو گا۔ درج ذیل تحریر آپکو شناختی کارڈ نمبر کے متعلق معلومات فراہم کرے گی. شناختی کارڈ نمبر کے شروع کے پہلے پانچ نمبر* مثال کے طور پر ہم ایک شناختی کارڈ نمبر لکھتے هیں 12101-*******-* اس میں سب سے پہلے آنے والا پہلا نمبر یعنی 1 جو کہ صوبے کی نشاندہی کرتاہے. یعنی جن لوگوں کے شناختی کارڈز کے نمبر 1 سے شروع ہوتے ہیں، وہ لوگ صوبہ خیبر پختون خواہ کے رہائشی ہیں. اسی طرح اگر آپ کے شناختی کارڈ کا نمبر 2 سے شروع ہو رہا ہے، تو آپ فاٹا کے رہائشی ہیں۔ اسی طرح پنجاب کیلئے 3، سندھ کیلئے 4، بلوچستان کیلئے 5، اسلام آباد کیلئے 6، گلگت بلتستان کیلئے 7. اس پانچ ہندسوں کے کوڈ میں دوسرے نمبر پر آنے والا ہندسہ آپ کے ڈویژن کو ظاہر کرتاہے. مثال کے طور پر اوپر دئیے گئے کوڈ میں دوسرے نمبر پر 2 کا ہندسہ ہے، جو ڈیره اسمعیل خان ڈویژن کو ظاہر...

Corruption in Pakistan

پاکستان میں کرپشن پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی ہے۔۔ حکومت اور ریاست جب کرپشن کی راہ ہموار کرتی ہیں تو ملک کا اللہ ہی حافظ ہو تا ہے ، اس ملک کو آرمی جمہوریہ پاکستان کہا جا ئے تو زیادہ بہتر ہوگا۔ آرمی اپنے آپ کو عقل کل سمجھتی ہے ۔۔یہ ملک کے ہر شعبہ میں سرایت کر چکی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ صرف یہی ملک سے محبت کرتی ہے۔ باقی کیڑے مکوڑے ہیں۔ بجٹ میں سب سے پہلے اپنا حصہ مظبوط خیال کرتی ہے۔ ملک کے ہر معاملے میں ٹانگ اڑانا اپنا حق سمجھتی ہے ۔۔۔ہاکستان میں کہنے کو کے تو ایک دیانتدار حکمران ہے۔ ہے لیکن اس کا ماضی سوچ کسی طرح بھی تعین نہیں کرتی کہ یہ حکمران بننے کا اہل ہے۔ یہ صرف حکومت میں رہنا چاہتا ہے۔ ملک کے مسائل یہ حل کرنا بھی چاہے اس کے بس کی بات نہیں۔ پی ٹی آئی نے ایک ایسی نسل ت یار کردی ہے جو صرف گالیاں دینا جا نتی ہے قادیانی اور یہودی ایجنڈے کو پسند کرتی ہے۔ چند پیسوں کے لیے بکنے کو تیار ہو جا تی ہے۔عمرانی ایجینڈا کچھ طاقتوں کی ضرورت ہے جو صرف یہ چاہتے ہیں ۔۔اتے رولا پائی چائو نالے کم بنائی جائو۔۔یہی اس موجودہ پاکستان میں چل رہا ہے۔ کوئی اسے روکنے والا نہیں ہے۔۔۔یہی پاکستان کی حکومت ا...