Corruption in Pakistan
پاکستان میں کرپشن
پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی ہے۔۔ حکومت اور ریاست جب کرپشن کی راہ ہموار کرتی ہیں تو ملک کا اللہ ہی حافظ ہو تا ہے ، اس ملک کو آرمی جمہوریہ پاکستان کہا جا ئے تو زیادہ بہتر ہوگا۔ آرمی اپنے آپ کو عقل کل سمجھتی ہے ۔۔یہ ملک کے ہر شعبہ میں سرایت کر چکی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ صرف یہی ملک سے محبت کرتی ہے۔ باقی کیڑے مکوڑے ہیں۔ بجٹ میں سب سے پہلے اپنا حصہ مظبوط خیال کرتی ہے۔ ملک کے ہر معاملے میں ٹانگ اڑانا اپنا حق سمجھتی ہے ۔۔۔ہاکستان میں کہنے کو کے تو ایک دیانتدار حکمران ہے۔ ہے لیکن اس کا ماضی سوچ کسی طرح بھی تعین نہیں کرتی کہ یہ حکمران بننے کا اہل ہے۔ یہ صرف حکومت میں رہنا چاہتا ہے۔ ملک کے مسائل یہ حل کرنا بھی چاہے اس کے بس کی بات نہیں۔ پی ٹی آئی نے ایک ایسی نسل تیار کردی ہے جو صرف گالیاں دینا جا نتی ہے
قادیانی اور یہودی ایجنڈے کو پسند کرتی ہے۔ چند پیسوں کے لیے بکنے کو تیار ہو جا تی ہے۔عمرانی ایجینڈا کچھ طاقتوں کی ضرورت ہے جو صرف یہ چاہتے ہیں ۔۔اتے رولا پائی چائو نالے کم بنائی جائو۔۔یہی اس موجودہ پاکستان میں چل رہا ہے۔ کوئی اسے روکنے والا نہیں ہے۔۔۔یہی پاکستان کی حکومت اور ریاست کا ایجنڈا ہے عوام کو ہر ہفتے کسی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا یاجائے ،۔اپنے مزموم مقاصد پورے کیے جا ئیں۔ پروپیگینڈہ یہ کیا جائے صرف ہم محب وطن ہین۔۔باقی سب بیوقوف ہیں، کوئی تبدیلی نہیں آئی۔چند خاندان حکومت کررہے ہیںجو جب سے پاکستان بنا ہے کسی نہ کسے شکل میں موجود ہیں۔ پاکستان کے غریب عوام کو کرونا کی آر مین تباہ و برباد کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی ایجنڈا جس میں ڈالر ملنے کی امید اپنی عوام کا کباڑہ نکا ل دیا ہے۔ عوام کو اپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے اپنے لیے آواز بلند کرنی ہوگی۔
ورنہ یہ ریاستی اور حکومتی ادارے اس ملک کو نائجریا ، افریقہ بنا نے میں دیر نہین کریں گے۔ یہی وہ چا ہتے ہیں
Comments
Post a Comment