Watch, Parents and Teachers
PARENTS, TEACHERS , WATCH.
گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ھے جن میں ایک سوئی سیکنڈ والی کی نام سے مشہور ھے یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ھے پر اس کا زکر نہیں کیا جاتا
سب یہی کہتے ھے کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں
شاید کسی نے یوں کہا ہو کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ھے
جبکہ یہ سیکنڈ والی سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ھے اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ھے ہمارے زندگی میں بہت سارے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں جیسا کہ ہمارے والدین اور اساتذہ کرام جن کا زکر تو کہیں نہیں ہوتا لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے
اللہ پاک ہمارے والدین اور اساتذہ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔
Comments
Post a Comment