Skip to main content

Posts

Water is vital for human being and animals.....

We humans and animals are very closely related in almost all aspects of life; we share our DNA, we have a common ancestor with each other, and we were the first organism to reach space, and so on. Therefore, the survival of both human beings and animals depends on how well they can adapt and respond to these problems. They both depend on some essential life components like water, air, food, and shelter. This is why we need it. So, how does this vital component remain and how can it be preserved? Humans Need Drinking Water Humans, on average, require about seven liters of liquid (or more for adults and infants) per day. That’s not a lot, but one needs enough water to sustain themselves even if they don’t need or want anything else. Water is important for many critical bodily functions. For instance, it maintains muscle strength, blood pressure, and skin pH. It also plays an important role in digestion, reproduction, excretion, metabolism, transportation, respiration, brain activity, imm...

پاکستان میں ووٹ کی شرعی حیثیت اور اہمیت

  اسلام میں ووٹ کی شرعی حیثیت ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ محترم قارئینِ کرام ارشادِ باری تعالیٰ ہے : يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا كُوۡنُوۡا قَوَّا امِيۡنَ لِلّٰهِ شُهَدَآءَ بِالۡقِسۡطِ‌ ۖ وَلَا يَجۡرِمَنَّكُمۡ شَنَاٰنُ قَوۡمٍ عَلٰٓى اَ لَّا تَعۡدِلُوۡا‌ ؕ اِعۡدِلُوۡا هُوَ اَقۡرَبُ لِلتَّقۡوٰى‌ وَاتَّقُوا اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ خَبِيۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ۔ (سورۃ نمبر 5 المائدة آیت نمبر 8) ترجمہ : اے ایمان والو اللہ کےلیے (حق پر) مضبوطی سے قائم رہنے والے ہوجاؤ دراں حالیکہ تم انصاف کے ساتھ گواہی دینے والے ہو ‘ کسی قوم کی عداوت تمہیں بےانصافی پر نہ ابھارے ‘ تم عدل کرتے رہو وہ خوف خدا کے زیادہ قریب ہے اور اللہ سے ڈرتے رہو ‘ بیشک اللہ تمہارے کاموں کی بہت خبر رکھنے والا ہے ۔ یہ آیت بھی سابقہ آیت سے متصل ہے اور اس سے مراد بھی اللہ تعالیٰ کی اطاعت پر برانگیختہ کرنا اس آیت میں دو حکم ہیں (حق پر) مضبوطی سے قائم رہنا اور انصاف کے ساتھ گواہی دینا ‘ اور اللہ کے تمام احکام کا خلاصہ بھی دو چیزیں ہیں ۔ اللہ کی تعظیم اور بندوں پر شفقت کو حقوق اللہ اور حقوق العباد کے ساتھ تعبیر کرتے ہ...

9اشیا بار بار گرم کر کے نہ کھائیں۔۔۔۔۔

  9 ایسی چیزیں جنھیں  بار بار گرم کر کے کھانا خطرناک اور نقصاندہ ہے. !! ◀1  آلو  ” آلو کےسالن کو  بار بار گرم کر کے ! بڑےشوق سےکھانا پسند کرتے ھیں !! مگر آلو کو دوبارہ گرم کرنے سے ! اس میں بوٹيلينم بيکٹيريا پيدا ہو جاتا ہے !!! جس سےآلو کا  سالن سلو پوائزن (slow poison)میں تبديل  ہو جاتا ہے ؟؟؟ جس کی وجہ سے کمزوری! نظر کا کم ہو جانا  ! بولنےمیں دِکت !  اور فالج کا اندیشہ بڑہ جاتا ہے مگر اس کے اثرات ظاہر ہونے میں وقت لگتا ہے ! اس لیۓ ہمں پتہ نہیں چلتا  کہ یہ بیماریاں کیسے اور کس طرح اٸیں ؟؟؟  ◀2   تيل ” اکثر  دیکھا گیا ہےکہ جو تيل يا گھی ہم تلنے کے لیٸے استعمال کرتے ہیں!  پکوڑے,  مٹھایاں وغيره بناتےہیں  !  اس گھی  یا تیل وغيره کو کافی دفعہ استعمال کرتے ہیں!! کافی دنوں تک  !! !  جب تک وہ خود ڈل نہ جاۓ؟؟ اس طرح کرنا صحت کے لیۓ بہت ذیادہ نقصان دہ ہے. !!!  تيل کو دوبارہ  گرم کرنے سے ان اِلڊی آئٽس بنتے ہیں !! اور اس میں۽  ٽوکسن پيدا ہوتا ہے ! جس کی وجہ سے (acidity, hi blood p...

پنجابی کے لازوال اقوال شاعری میں

  *پنجابی زبان  دے لازوال اقوال تے نصیحتاں بزرگاں دیاں* میرا     آکھا      مَن         لے  پُترا ھَر     گل      پَلے     بَنھ   لے  پُترا موڑاں   والی    راہ     نئیں چَنگی نِت     بیگانی   چاہ   نئیں  چَنگی اَصلوں    ھولا    دِل    نئیں چَنگا بہتا       وڈا      تِل     نئیں چَنگا بوھتی   کِھلری   وَل   نئیں چَنگی کَنڈوں    اوھلے   گل   نئیں چَنگی تِڑ  کے  ماری  چھال نئیں چَنگی بوھتی    لَمی    کال   نئیں چَنگی ‏رُکھاں    تَھلے    مَچ   نئیں چَنگا ڈھیر   فَسادی   سَچ   نئیں چَنگا کَکھاں    نیڑے   اَگ   نئیں چَنگی ...

نیند کی کیفیت میں مفلوج ہونا

  نیند کے دوران مفلوج ہونا: جنات کا سایہ یا پھر ایک بیماری؟ ایک رات دوران نیند میں نے محسوس کیا کہ میرے سینے پر کوئی بھاری مخلوق چڑھ کر مجھے دبوچ رہی ہے، وہ میرا گلہ دبا کے مجھے مارنا چاہتی ہے، میں نے اس مخلوق سے خود کو چھڑانے کی بھرپور کوشش کی اور پھر کچھ مزاحمت کے بعد بالآخر میں کامیاب ہوگیا، اور وہ مخلوق ہوا میں کہیں اڑ کر غائب ہوگئی، میں نے اپنی آنکھیں کھولیں، لیکن اس وقت تک میرا جسم مفلوج ہوچکا تھا، میں نے سوچا کہ جس سے میں نے مزاحمت کی کیا وہ بھوت کا سایہ تھا؟ یا محض ڈراؤنا خواب یا پھر کچھ اور؟ میں نے اس معاملے کو یہیں نہیں چھوڑا، میں نے اس کی چھان بین کی، جس کے بعد مجھ پر ایک انتہائی دلچسپ حقیقت عیاں ہوئی، پتہ چلا کہ میری طرح اکثر لوگوں کو دوران نیند کچھ ایسی ہی مزاحمت کرنی پڑتی ہے اور انہیں بھی اپنا جسم مکمل مفلوج محسوس ہوتا ہے، اوراس کیفیت کے دوران ان کے جسم کے تمام مسلز حرکت کرنا چھوڑ دیتے ہیں اور مفلوج ہوجاتے ہیں،اس کے علاوہ اکثر لوگوں کو دوران نیند اپنے سینے پر بہت بھاری پن محسوس ہونے لگتا ہے، اور اپنے بستر سے اٹھنے کی ہمت تک نہیں ہوتی۔ یہ عمل دراصل انگریزی میں ’سلیپ ...

انسانی صحت کی بنیادی ضرورتیں۔۔۔۔۔

   1. بلڈ پریشر: 120/80  2. نبض: 70 - 100  3. درجہ حرارت: 36.8 - 37  4. تنفس: 12-16  5. ہیموگلوبن: مرد (13.50-18)   خواتین ( 11.50 - 16 )  6. کولیسٹرول: 130 - 200  7. پوٹاشیم: 3.50 - 5  8. سوڈیم: 135 - 145  9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220  10. جسم میں خون کی مقدار:  پی سی وی 30-40%  11. شوگر: بچوں کے لیے (70-130)   بالغ: 70 - 115  12. آئرن: 8-15 ملی گرام  13. سفید خون کے خلیات: 4000 - 11000  14. پلیٹلیٹس: 150,000 - 400,000  15. خون کے سرخ خلیے: 4.50 - 6 ملین۔  16. کیلشیم: 8.6 - 10.3 ملی گرام/ڈی ایل  17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی/ملی لیٹر (نینوگرام فی ملی لیٹر)  18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml    *جو لوگ اوور پہنچ چکے ہیں ان کے لیے تجاویز:*     *40 سال*     *50*     *60*   *پہلا مشورہ:*   ہمیشہ پانی پئیں چاہے آپ کو پیاس نہ لگے یا ضرورت کیوں نہ ہو... صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے زیادہ تر جسم میں پانی کی کمی سے ہوتے ہیں۔  2 لیٹر...

اردو کی معلومات

  #اردو_جنرل #urdu  #MCQs  اردو کے پہلے شاعر           امیر خسرو طوطی ہند.                      امیر خسرو  اردو کی پہلی کتاب.          سب رس  اردو کے پہلے رباعی گو.     ملاوجہی پہلے نوبل انعام یافتہ.       رابندر ناتھ ٹیکور  اردو کی پہلی شاعرہ         ماہ لقابائی چندہ  اردو نظم کے پہلے شاعر. .  نظیر اکبر آبادی  پہلے صاحب دیوان شاعر    قلی قطب پہلی صاحب دیوان شاعرہ  ماہ لقابائی چندہ اردو کے پہلے مورخ            رام بابو سکینہ اردو کا پہلا ناول.               مراۃالعروس اردو کا پہلا فسانہ.              سوزوطن اردو کے پہلےہندو شاعر.       نام دیو  اردو کی طویل ترین نظم.    مدوجزر اسلام دنیا کی طویل ترین نظم.    ...