اردو کی معلومات
#اردو_جنرل
#urdu
#MCQs
اردو کے پہلے شاعر امیر خسرو
طوطی ہند. امیر خسرو
اردو کی پہلی کتاب. سب رس
اردو کے پہلے رباعی گو. ملاوجہی
پہلے نوبل انعام یافتہ. رابندر ناتھ ٹیکور
اردو کی پہلی شاعرہ ماہ لقابائی چندہ
اردو نظم کے پہلے شاعر. . نظیر اکبر آبادی
پہلے صاحب دیوان شاعر قلی قطب
پہلی صاحب دیوان شاعرہ ماہ لقابائی چندہ
اردو کے پہلے مورخ رام بابو سکینہ
اردو کا پہلا ناول. مراۃالعروس
اردو کا پہلا فسانہ. سوزوطن
اردو کے پہلےہندو شاعر. نام دیو
اردو کی طویل ترین نظم. مدوجزر اسلام
دنیا کی طویل ترین نظم. مہا بھارت
اردو کا پہلا اخبار. جام جہاں نما
پہلے قصیدہ اور مراثیہ گو. فضلی
اردو کے پہلے ناول نگار ڈپٹی نزیر احمد
اردو کے پہلےافسانہ نگار پریم چند
اردو کا پہلا ڈرامہ. اندرسبھا
پہلے پنجابی. شاعر. بابافرید گنج شکر
پشتو کے پہلے شاعر. امیر کروڑ
پاکستان کی پہلی شاعرہ. ادا جعفری
اردو کے پہلے ہجو گو. رفیع الدین
اردو کے پہلے صوفی شاعر. خواجہ میر درد
بچوں کے پہلےاردو شاعر. اسماعیل میرٹھی
اردو کے پہلے مضمون نگار. سر سید احمد خان
اردو کے پہلے انشائیہ نگار سر سید احمد خان
اردو کا پہلا ڈرامہ نگار. امانت لکھنوی
#اردو_ادب شعارکے حوالےسے چند معلومات
1۔ پہلے مشہور شاعر ۔ امیر خسرو
2۔ پہلے صاحب دیوان شاعر ۔ محمد قلی قطب شاہ
3۔ پہلے صوفی شاعر ۔ میر درد
4۔ پہلے ناول نگار ۔ ڈپٹی نذیر احمد (مراۃ العروس)
5۔ پہلے افسانہ نگار ۔ پریم چند
6۔ پہلے نثر نگار ۔ ملا وجہی (سب رس)
7۔ قصیدے کی ابتداء ۔ محمد رفیع سودا
8۔ پہلے مضمون نگار ۔ سید احمد خان
9۔ سفرنامہ کا آغاز ۔ یوسف کمبل پوش
10۔ خطوط نگاری کا آغاز ۔ مرزا غالب (عود ہندی)
11۔ خاکہ نگاری کا آغاز ۔ فرحت اللہ بیگ
12۔ ملی و قومی شاعری ۔ الطاف حسین حالی
13۔ پہلے ڈرامہ نگار ۔ امانت لکھنوی (اندر سبھا)
14۔ سوانح نگاری ۔ الطاف حسین حالی
15۔ عوامی شاعر ۔ نذیر اکبرآبادی
16۔ شاعر انقلاب + شاعر اعظم ۔ جوش ملیح آبادی
17۔ مصور غم۔ علامہ راشد الخیری
18۔ مصور حقیقت ۔ علامہ اقبال
19۔ شاعر اسلام ۔ حفیظ جالندھری
20۔ تاریخی ناول۔ نسیم حجازی
21۔ علم الاقتصاد ۔ علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب
22۔ اردو کا عمر خیام۔ ریاض خیر آبادی
23۔ اردو کا شیکسپیئر ۔ آغا حشر کاشمیری
24۔ طوطی ہند۔ امیر خسرو
25۔ پہلے تنقید نگار۔ مولانا الطاف حسین حالی (مقدمہ شعر و شاعری )
26۔ خدائے سخن شاعر ۔ میر تقی میر
27۔ غالب سے پہلے دربار سے منسلک شاعر ۔ ذوق
28۔ علامہ اقبال کی پہلی نظم ۔ ہمالہ
29۔ علامہ اقبال کا پہلا اردو شاعری مجموعہ ۔ بانگ درا
30۔ علامہ کا اردو اور فارسی پر مشتمل شاعری مجموعہ ۔ ارمغان حجاز
32۔ نظم ساقی نامہ ۔ علامہ اقبال
33۔ اردو کا لفظی مطلب ۔ لشکر
34۔ اردو ترکی زبان کا لفظ ہے
35۔ ریختہ کا مطلب ۔ ایجاد کرنا
36۔ ریختی شاعری ۔ زنانہ شاعری
37۔ مغل دور کی سرکاری زبان ۔ فارسی
38۔ اردو کی ترویج، انگریزوں نے فورٹ ولیم کالج قائم کیا
39۔ اردو نثر کا آغاز ۔ فورٹ ولیم کالج
40۔ اردو دفتری زبان بنی۔ 1832
41۔ آب گم کس۔ مشتاق احمد یوسفی
42۔ نیرنگ خیال۔ محمد حسین آزاد
43۔ آب حیات ۔ محمد حسین آزاد
44۔ کپاس کا پھول ۔ احمد ندیم قاسمی
45۔ قرآن مجید کا پہلا اردو ترجمہ ۔ شاہ رفیع الدین 1786
46۔ قرآن مجید کا پہلا بامحارہ اردو ترجمہ ۔ شاہ عبدالقادر 1790
47۔ شعراء کی چپقلش تھی۔ انشاء اور جرات
48۔ سراوادی سینا۔ فیض احمد فیض
49۔ دست صبا ۔ فیض
50۔ نقش فریادی۔ فیض
51۔ غبار ایام۔ فیض
52۔ دست تہہ سنگ ۔ فیض
53۔ فسانہ عجائب ۔ رجب علی بیگ
54۔ ماہ تمام ۔ پروین شاکر
55۔ صدر برگ ۔ پروین شاکر
56۔ روزنامہ جنگ کے بانی۔ میر خلیل الرحمٰن
57۔ رباعی کا سب سے بڑا شاعر ۔ عمر خیام
58۔ بازار حسن۔ پریم چند
59۔ آنگن ۔ خدیجہ مستور
60۔ اداس نسلیں ۔ عبداللہ حسین
61۔ راجہ گدھ ۔ بانو قدسیہ
62۔ میر انیس ۔ مرثیہ نگاری
63۔ شہر آشوب ۔ ظفر علی خان
64۔ تلمیح ۔ تاریخی اشارہ
65۔ ڈرامہ، اندھیرا اجالہ۔ یونس جاوید
66۔ آرام و سکون ۔ امتیاز علی تاج
67۔ ترقی پسند تحریک ۔ 1936
68۔ ترقی پسند تحریک کی بنیاد ۔ مارکس ازم
69۔ آگ کا دریا ۔ قرت العین حیدر
70۔ رباعی ۔ چار مصرعے
71۔ مخمس ۔ جس نظم کے تمام بندھ پانچ مصرعوں پر مشتعمل ہوں
72۔ مسدس ۔ نظم جس کا ہر بندھ چھ مصرعوں پر مشتعمل ہوتا ہے
73۔ دوہا۔ دو مصرعوں کی نظم
74۔ غزل عربی زبان کا لفظ ۔ عورتوں کی باتیں
75۔ نثر کے معن۔ بکھرا ہوا
76۔ علامہ اقبال کی آخری نظم۔ حضرت انسان
[: معلومات اردو ادب ()
1 جہان دانش " ،" یادوں کی برات "اور" شہاب نامہ " کا تعلق کس صنف نثر سے ہے ؟
جواب آپ بیتی
2" آگ کا دریا " اردو کا ایک معروف ناول ہے مصنف کا نام بتائیں؟
جواب قرۃالعین حیدر
3 چراغ تلے، زرگزشت، خاکم بدہن اور آب گم سے کس مزاح نگار کا نام ذہن میں آتا ہے؟
جواب مشتاق یوسفی
4 زمر، حسین شیخ علی وجودی، طور معنی، کاظم جنوبی وغیرہ کس تاریخی ناول کے معروف کردار ہیں؟
جواب فردوس بریں
5 "آثار الصنادید" سر سید کی معروف تصنیف ہے اس کا موضوع کیا ہے؟
جواب دلی کے آثارِ قدیمہ، معروف مقامات اور کاملین فن کا ذکر
6 طوائف کے موضوع پر اردو کا پہلا معروف ناول کون سا ہے؟
جواب امراؤ جان ادا
7 علامہ اقبال کی معروف نظموں "شکوہ" اور "جواب شکوہ" کی ہئیت کیا ہے؟
جواب مسدس
8 ٹیپ کا شعر کسے کہتے ہیں؟
جواب نظم کا ہر بند میں بار بار دہرایا جانے والا شعر
9 سانیٹ( sonnet) ایک انگریزی صنف نظم ہے جو اردو میں بھی رائج ہے اس میں کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
جواب چودہ مصرعے
10 کل پاؤں ایک کاسئہ سر پر آگیا
یکسر وہ استخواں شکستوں سے چور تھا
کہنے لگا کہ دیکھ کے چل راہ بے خبر
میں بھی کبھو کسو کا سر پر غرور تھا
بتائیے صنف نظم میں ان اشعار کو کیا نام دیں گے؟
جواب قطعہ
11 "ہجو" ایسی صنف نظم ہے جس میں :
جواب کسی کو برا بھلا کہا گیا ہو
12 "غزل" کی زبان کیسی ہوتی ہے؟
جواب علائم ورموز کی زبان
13 وہ شمع، اجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں
اک روز جھلکنے والی تھی، سب دنیا کے درباروں میں
اس شعر کا تعلق کس صنف نظم سے ہے؟
جواب نعت
14 کون سی شخصیت "بابائے اردو" کے لقب سے ملقب ہے؟
جواب مولوی عبد الحق
15 "بابائے صحافت" کن کو کہا جاتا ہے؟
جواب مولانا ظفر علی خان
16 مولانا عبدالحلیم شرر کے شہراہ آفاق ناول "فردوس بریں" کی داستان کا موضوع کیا ہے؟
جواب فرقہ باطنیہ کی تحریک
[: معلومات اردو ادب ()
17 وہ صنعت جس میں دو ایک جیسے الفاظ استعمال ہوں لیکن معنی مختلف ہوں کون سی صنعت ہو گی؟
جواب صنعت تجنیس
18 "اندرسبھا" ڈراما کے خالق کون ہیں؟
جواب امانت لکھنوی
19 "المامون" کس کی مشہور تصنیف ہے؟
جواب شبلی نعمانی
20 "توبتہ النصوح" کس کا ناول ہے؟
جواب ڈپٹی نذیر احمد
21 " کسالت" کے معنی کیا ہیں؟
جواب کاہلی
22 "کرگس" کو اردو زبان میں کیا کہتے ہیں؟
جواب گدھ
23 "شیخ" کس بات کی علامت ہے؟
جواب ظاہر و باطن میں تضاد کی
24 "کاستیا" کس کو کہتے ہیں؟
جواب درانتی کو
25 " قید محض" کس قید کو کہتے ہیں؟
جواب ایسی قید جو با مشقت ہو
26 " قیر گوں" کن لوگوں کو کہا جاتا ہے؟
جواب سیاہ فام لوگوں کو
27 "سر پر کفن باندھنا" سے کیا مراد ہے؟
جواب ہر وقت جان دینے کو تیار رہنا
28 درج ذیل ترکیب کا معنی کیا ہے؟
"سر نام کرنا"
جواب مشہور کرنا
29 ہری سنگھ نے اردو نظم کے حوالے سے کون سی کتاب لکھی؟
جواب بزم عشرت
30 "تیسری دنیا کے چاند" کن کا تحریر کردہ افسانہ ہے؟
جواب یوسف چودھری
31 وقار عظیم کی کسی مشہور کتاب کا نام بتائیں
جواب داستان سے افسانے تک
: معلومات اردو ادب ()
32 "گڈریا" کے خالق کا نام بتائیں؟
جواب اشفاق احمد
33 "چند ہم عصر" کے خالق کون ہیں؟
جواب مولوی عبد الحق
34 "لہو اور قالین" "فصیلِ شب" ڈرامے کس نے تحریر کئے؟
جواب مرزا ادیب
35 "رستم و سہراب" "کالی بلا" "سفید خون" ام کا تعلق اردو ادب کی کس صنف نثر سے ہے ؟
جواب ڈراما
36 اگر وہ ہوتا مجذوب فرنگی اس زمانے میں
تو اقبال اس کو بتاتا کہ مقام کبریا کیا ہے
علامہ اقبال نے یہ شعر کس کے بارے میں کہا تھا؟
جواب نظشے
37 "کلیم" "سلیم اور مال اندیش" کس شخصیت کے ناولوں کے اہم کردار ہیں؟
جواب ڈپٹی نذیر احمد
38 بات کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا کون سی صنعت ہے؟
جواب صنعت مبالغہ
39 "لاہور کا جغرافیہ" کس ادیب کا مشہور مضمون ہے؟
جواب احمد شاہ پطرس
40 درج ذیل محاورہ کے معنی کیا ہیں " پتھر کی لکیر ہونا"؟
جواب پکی بات ہونا
41 علم بیان کی رو سے ارکان تشبیہ کتنے ہیں؟
جواب پانچ
42 درج ذیل روز مرہ کو درست کریں- "ناوقت کھانا نہ کھاو"
جواب بے وقت کھانا نہ کھاؤ
43 "پاؤتی" اردو میں کس کو کہتے ہیں؟
جواب آمدنی کو
44 درج ذیل ترکیب کے معانی کیا ہیں" تیکھی چتون کرنا"
جواب ترچھی نظر کر کے دیکھنا
45 مرکب عطفی کی رو سے کن دو حروف کا ایک ساتھ ملنا غلط ہے؟
جواب ہندی حروف کا عربی فارسی کے ساتھ
46 پھونکا ہے کس نے گوش میت میں اے خدا
افسوں انتظار، تمنا کہیں جسے
یہ شعر کس نے کہا ہے؟
جواب غالب
: معلومات اردو ادب ()
47 لفظ شعر کے کیا معنی ہیں؟
جواب کچھ دریافت کرنا
48 شعر کے لیے کون سا پیمانہ استعمال ہوتا ہے؟
جواب ہئیت
49 اگر کسی شعر کے دونوں مصرعے ہم قافیہ ہوں تو ایسا شعر کیا کہلاتا ہے؟
جواب بیت
50 شعر کے پہلے مصرعے کے پہلے جز کو کیا کہا جاتا ہے؟
جواب صدر
51 عام طور پر کوئی بھی شعر کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے؟
جواب 2
52 شعری ہئیت میں فرد سے کیا مراد ہے؟
جواب بلا قافیہ شعر
53 غزل کا پہلا شعر......... کہلاتا ہے؟
جواب مطلع
54 غزل کا آخری شعر...... کہلاتا ہے؟
جواب مقطع
55 شعری اصطلاح میں لفظ "زمین" سے کیا مراد ہے؟
جواب ردیف، قافیہ اور بحر
56 شعری اصطلاح میں لفظ "بحر" سے کیا مراد ہے؟
جواب شعری وزن
57 ردیف کی اصطلاح سے کیا مراد ہے؟
جواب شعری اصطلاح میں ردیف سے مراد وہ لفظ یا الفاظ کا مجموعہ ہے جو قافیے کے بعد مکرر آئیں اور بالکل یکساں ہوں
58 شعر کے لازمی حصے کون سے ہیں؟
جواب فاصلہ، سبب، وتد
59 بحر کا استعمال عام طور پر کس سے منسوب کیا جاتا ہے؟
جواب اہل ایران سے
60 عام طور پر غزل کا پہلا شعر مطلع کہلاتا ہے مگر بقید قافیہ شعر ہو تو یہ کیا کہلاتا ہے؟
جواب حسن مطلع
61 شعر کے وزن اور ہئیت کے علم کو کیا کہتے ہیں؟
جواب علم عروض
: معلومات اردو ادب ()
62 "مرثیہ " کسے کہتے ہیں؟
جواب ایسی صنف نظم جس میں شاعر کسی مرنے والے کی بہت زیادہ تعریف کرتا ہے
63 مکتوب نگاری کی سب سے اہم ترین نام کس کا ہے؟
جواب مرزا غالب
64 بیگم اختر ریاض الدین، مولانا شبلی نعمانی اور ابن انشا : ان تینوں میں کون سی چیز مشترک ہے؟
جواب سفرنامہ
65 یوسف خان کمبل پوش نے کون سا سفرنامہ لکھا؟
جواب عجائبات فرنگ
66 "گل رعنا، شعرالہند اور شعر العجم" ان کا تعلق اصناف نثر کی کس قسم سے ہے؟
جواب تنقید نگاری
67 " جہان دانش" کے مصنف ہیں؟
جواب احسان دانش
68 "کالا پانی" کس کی خودنوشت ہے ؟
جواب مولانا محمد جعفر تھانیسروی
69 " یادوں کی برات، شہاب نامہ، اور میرا افسانہ" ان کا تعلق اردو ادب کی کس صنف نثر سے ہے ؟
جواب خودنوشت
70 مولانا حسرت موہانی نے کون سی خودنوشت تحریر کی؟
جواب قید فرنگ
71 رضوی ادیب اور ابواللیث صدیقی میں کیا جز مشترک ہے؟
جواب انشائیہ نگاری
72 مولانا حالی اور شبلی نعمانی میں قدر مشترک ہے؟
جواب سوانح عمری
73 استعارہ حقیقی ہوتا ہے یا مجازی؟
جواب مجازی
74 نظم معریٰ کیا ہے؟
جواب اس نظم میں وزن اور بحر کی پابندی ہوتی ہے مگر قافیہ اور ردیف کی پابندی نہیں کی جاتی
75 ایسی نظم جس کے مصرعے کو چھوٹا بڑا کیا جا سکے اسے کیا کہتے ہیں؟
جواب آزاد نظم
76 نواب وقارالملک، نواب محسن الملک اور مولوی ذکااللہ: میں کیا قدر مشترک ہے؟
جواب مضمون نگاری
[: معلومات اردو ادب ()
77 " لاڈلے نواب" کس کا تخلیق کردہ کردار ہے؟
جواب ڈپٹی نذیر احمد
78 " اندرسبھا" کس سے منسوب ہے؟
جواب امانت لکھنوی
79 " مدہوش، یہودی لڑکی، کالی بلا" در ذیل ڈراموں کے خالق کون ہیں؟
جواب آغا حشر کاشمیری
80 ڈراما "انار کلی" کے خالق کون ہیں؟
جواب امتیاز علی تاج
81 سید امتیاز علی تاج کے ڈراموں کی خصوصیت کیا ہے؟
جواب یہ ریڈیائی ڈرامے ہیں اور اصلاح پر مبنی ہیں
82 "ایک وصیت کی تکمیل " کس کا مشہور خاکہ ہے؟
جواب مولوی وحید الدین
83 ابتدائی خاکہ نگاروں میں کس کا نام سر فہرست ہے؟
جواب مرزا فرحت اللہ بیگ
84 " جناب، محترم، مکرم" کن کے مشہور خاکے ہیں؟
جواب محمد طفیل
85 درج ذیل محاورہ کے معنی بتائیں
" آدمیت اٹھ جانا"
جواب سیرت و کردار ختم ہو جانا
86 اردو میں مضمون نگاری کا آغاز کس نے کیا؟
جواب سر سید احمد خان نے
87 مضمون کی نوعیت کیسی ہوتی ہے؟
جواب عالمانہ ہوتا ہے
88 مشہور رسالہ "تہذیب الاخلاق" کس شخصیت سے منسوب ہے؟
جواب سر سید احمد خان
: معلومات اردو ادب ()
89 ڈپٹی نذیر احمد کا پہلا تحریر کردہ ناول کون سا ہے؟
جواب مراۃالعروس
90 ڈپٹی نذیر احمد کے ناولوں کی خصوصیت کیا ہے؟
جواب مقصدیت اور آسان فہم
91 "مولانا عبدالحلیم شرر " خواجہ حسن نظامی اور مرزا ہادی رسوا کا تعلق اردو کی اصناف نثر میں سے کس سے ہے؟
جواب ناول
92 مصور مشرق کن کو کہا جاتا ہے؟
جواب عبد الرحمن چغتائی
93 مصور غم اور طبقہ نسواں کا محسن کن کو کہا جاتا ہے؟
جواب علامہ راشد الخیری
94 مزاحیہ کردار "خوجی " کس کا تخلیق کردہ ہے؟
جواب سرشار
95 "مرزا ظاہر دار بیگ اور مرزا زبردست بیگ " کن کے ناولوں کے کردار ہیں؟
جواب ڈپٹی نذیر احمد
96 جب تحریر و تقریر میں اصل فعل کے ساتھ کوئی دوسرا فعل آجائے جس سے اصل فعل کے معنوں میں تھوڑا بہت تغیر پیدا ہو جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
جواب امدادی فعل
97 اردو کا والٹر سکاٹ کسے کہتے ہیں؟
جواب مولانا عبدالحلیم شرر
98 اردو کی پہلی شاعرہ کا نام بتائیں؟
جواب ماہ لقاء چندہ
99 " شام اودھ" ملک العزیز ورجینا کس کے ناول ہیں؟
جواب مولانا عبدالحلیم شرر
100 " ہمدرد" کے ایڈیٹر کون تھے؟
جواب مولانا محمد علی جوہر
101 " بیگمات کے آنسو" کن کا تحریر کردہ ناول ہے؟
جواب خواجہ حسن نظامی
102 درج ذیل محاورہ کے معنی بتائیں؟
" آتش کا پر کالا ہونا"
جواب بہت شرارتی ہونا
103 علم بیان کی رو سے مشبہ بہ کسے کہتے ہیں؟
جواب وہ چیز جس کے ساتھ کسی دوسری چیز کو تشبیہ دی جائے
: معلومات اردو ادب ()
104 "ہمہ یاراں دوزخ" کس کا تحریر کردہ ناول ہے؟
جواب صدیق سالک
105 "مسافر" کس کا تحریر کردہ ناول ہے؟
جواب ضمیر نقوی
106 " نقاب پوش " کس کا تحریر کردہ ناول ہے؟
جواب رضیہ فصیح احمد
107 "شکست" کس کا تحریر کردہ ناول ہے؟
جواب کرشن چندر
108 "پریشر ککر" کس کا تحریر کردہ ناول ہے؟
جواب صدیق سالک
109 "دستک نہ دو" کس کا لکھا ہوا مشہور ناول ہے؟
جواب الطاف فاطمہ
110 " گنجہاے گرانمایہ" اور "ہم نفسان رفتہ" خاکوں کے مجموعے ہیں مصنف کا نام بتائیں؟
جواب رشید احمد صدیقی
111 روح ادب، شعلہ وشبنم، نقش و نگار اور حرف و حکایت منظومات کے مجموعے ہیں، شاعر کا نام بتائیں؟
جواب جوش ملیح آبادی
112 مسدس حالی خواجہ الطاف حسین حالی کی طویل نظم ہے اس کا موضوع کیا ہے؟
جواب مدوجزر اسلام
113 "بچوں کا شاعر " کسے کہا جاتا ہے؟
جواب اسماعیل میرٹھی
114 "آقائے اردو" کسے کہا جاتا ہے؟
جواب مولانا محمد حسین آزاد
115 نہ گل نغمہ ہوں، نہ پردہ ساز
میں ہوں اپنی شکست کی آواز
مرزا غالب کی ایک غزل کے اس شعر کو اصطلاح میں کیا کہیں گے؟
جواب مطلع
116 نہ گل نغمہ ہوں، نہ پردہ ساز
میں ہوں اپنی شکست کی آواز
شعر میں قافیہ کیا ہے؟
جواب پردہ ساز، کی آواز
117 نہ گل نغمہ ہوں، نہ پردہ ساز
میں ہوں اپنی شکست کی آواز
شعر میں ردیف کیا ہے؟
جواب شعر میں ردیف نہیں ہے
118 "روشنائی" کے مصنف کون ہیں؟
جواب سجاد ظہیر
: معلومات اردو ادب ( )
119 " بازار حسن" کس کا لکھا ہوا مشہور ناول ہے؟
جواب منشی پریم چند
120 "علی پور کا ایلی" کس کا لکھا ہوا مشہور ناول ہے؟
جواب ممتاز مفتی
121 "بستی" کس کا لکھا ہوا ناول ہے؟
جواب انتظار حسین
122 "چوگان ہستی" کس کا تحریر کردہ ناول ہے؟
جواب منشی پریم چند
123 "بنت الوقت" کس کا لکھا ہوا ناول ہے؟
جواب راشد الخیری
124 "چاند گرہن" کس کا تحریر کردہ ناول ہے؟
جواب انتظار حسین
125 "خواب دو" کس کا تحریر کردہ ناول ہے؟
جواب جوگندر پال
126 ایسی نظم جس کے ہر بند آخری مصرع یا شعر بار بار دہرایا جائے اصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟
جواب ترجیع بند
127 اردو کے سب سے زیادہ متنازع نقاد کون سے ہیں؟
جواب کلیم الدین احمد
128 پنجاب یونیورسٹی کے اورینٹل کالج کے تحقیقی مجلے کا نام کیا ہے؟
جواب بازیافت
129 اردو اصناف سخن میں "ہجو گوئی" میں اولیت کا درجہ کسے حاصل ہے؟
جواب مرزا رفیع سودا
130 "دریائے لطافت" اردو میں قواعد کی پہلی کتاب شمار ہوتی ہے اس کے مصنف کون ہیں ؟
جواب انشا اللہ خاں انشا
131 سر سید احمد خاں شاعر بھی تھے وہ کیا تخلص کرتے تھے؟
جواب آہی
132 اردو میں تاریخی ناول لکھنے کے حوالے سے اولیت کا سہرا کس کے سر باندھا جاتا ہے؟
جواب مولانا عبدالحلیم شرر
133 قاضی عبدالودود کا کردار کس کا تخلیق کردہ ہے؟
جواب مشتاق احمد یوسفی
: معلومات اردو ادب ()
134 "عزیز جہاں" کس شاعرہ کا اصل نام ہے؟
جواب ادا جعفری
135 " معیار" پاکستان کی کس یونیورسٹی کا تحقیقی مجلہ ہے؟
جواب بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد
136 ابو الکلام آزاد کی کتاب "غبار خاطر" کا تعلق کس صنف نثر سے ہے؟
جواب مکتوب نگاری
137 سید امتیاز علی تاج کے ڈرامے" انار کلی" کے مرکزی کردار انارکلی کا اصل نام کیا ہے؟
جواب نادرہ بیگم
138 غلام عباس کے معروف افسانے " کتبہ" کا مرکزی کردار کون ہے؟
جواب شریف حسین
139 قرۃالعین حیدر نے بنگلہ دیش کے قیام کے موضوع پر کون سا ناول لکھا؟
جواب آخر شب کےہم سفر
140 "دہلی کا دبستان شاعری " کے مصنف کون ہیں؟
جواب نور الحسن ہاشمی
141 " منٹو نوری نہ ناری" کس خاتون نقاد کی کتاب کا نام ہے؟
جواب ممتاز شیریں
142 رسالہ " معارف" کے بانی اور پہلے مدیر کون تھے؟
جواب سید سلیمان ندوی
143 ناصر کاظمی کا وہ کون سا شعری مجموعہ ہے جو ایک ہی غزل مسلسل پر مشتمل ہے؟
جواب پہلی بارش
144 حجاب امتیاز علی تاج کا اصل نام کیا ہے؟
جواب عطیہ بیگم
: معلومات اردو ادب ()
145 "نسخہ ہائے وفا" کس کا مجموعہ کلام ہے؟
جواب فیض احمد فیض
146 " حیات جاوید" کس کی سوانح عمری ہے؟
جواب سر سید احمد خان
147 "آتش پارے" کس افسانہ نگار کا اولین افسانوی مجموعہ ہے؟
جواب سعادت حسن منٹو
148 " پنجاب میں اردو" کے مصنف کون ہیں؟
جواب حافظ محمود شیرانی
149 " سوز وطن" کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے؟
جواب پریم چند
150 " دست تہ سنگ" کس کا مجموعہ کلام ہے؟
جواب فیض احمد فیض
151 " اردو کی آخری کتاب" کے مصنف کون ہیں؟
جواب ابن انشا
152 " کلیات یگانہ" کو کس نے مرتب کیا؟
جواب مشفق خواجہ
153 " جہان دانش" کا تعلق کس صنف نثر سے ہے؟
جواب آپ بیتی
154 غلام عباس کا ناولٹ کون سا ہے؟
جواب گوندنی والا تکیہ
155 "ہمایوں" کے مدیر کون تھے؟
جواب میاں بشیر احمد
156 جدید اردو نظم کا آغاز کہاں سے ہوا؟
جواب انجمن پنجاب (لاہور)
157 میر تقی میر کے کتنے دیوان ہیں؟
جواب چھے
158" مسجد قرطبہ "علامہ اقبال کی شاہکار نظم ہے یہ ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟
جواب بال جبریل
159 علامہ اقبال کی شاہکار نظمیں" شکوہ" اور" جواب شکوہ “ کس ہیئت میں ہیں؟
جواب مسدس
: معلومات اردو ادب ()
160 اردو میں "شاعر مزدور" کسے کہا جاتا ہے؟
جواب احسان دانش
161 "شاعر کشمیر" کے لقب سے کون ملقب ہے؟
جواب محمد دین فوق
162 ملک الشعراء مولانا غلام قادر گرامی کس زبان کے شاعر تھے؟
جواب فارسی
163 "مصور مشرق" کن کو کہا جاتا ہے؟
جواب عبدالرحمن چغتائی
164 غلام عباس کے افسانے "اوورکوٹ" کے پس منظر میں کس شہر کی سڑکوں کا ذکر ملتا ہے؟
جواب لاہور
165 "طبقہ نسواں کا محسن" کس مصنف کو قرار دیا جاتا ہے؟
جواب علامہ راشد الخیری
166 اردو شاعری میں "خداے سخن" کن کو کہا جاتا ہے؟
جواب میر تقی میر
167 اردو کے کس شاعر کو "عوامی شاعر" کہا جاتا ہے؟
جواب نظیر اکبر آبادی
168 کس ڈرامہ نگار کو "انڈین شیکسپیئر" کہا جاتا ہے؟
جواب آغا حشر
169 میر تقی میر نے اپنی زندگی کے آخری تیس سال کہاں بسر کئے؟
جواب لکھنو
170 "نکات الشعراء " کس کی تصنیف ہے؟
جواب میر تقی میر
171 " سوز وطن" کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے؟
جواب پریم چند
172 "غبار خاطر" کا تعلق کس صنف ادب سے ہے؟
جواب مکتوب
173 "بانگ درا" کا دیباچہ کس نے لکھا؟
جواب سر عبد القادر
174 " ذکر میر" کس کی خودنوشت ہے؟
جواب میر تقی میر
: معلومات اردو ادب ()
175 خواجہ حسن نظامی کا اصل نام سید محمد علی تھا ان کو " حسن نظامی " کا عرف علامہ اقبال نے دیا تھا
176 اردو کی پہلی ناول نگار خاتون رشیدۃ النساء معروف نقاد امداد امام اثر کی بہن تھی
177 محمد دین فوق کو کشمیر کا حالی کہا جاتا ہے
178 ناممکن کی جستجو، حمید نسیم کی خود نوشت ہے
179 میر سوز نے سن 1798ء میں وفات پائ
180 ادبی رسالہ " عصری ادب " ڈاکٹر محمد حسن نے جاری کیا
181 دستہ گل ، شبلی نعمانی کا فارسی دیوان ہے
182 علامہ اقبال کی مشہور نظم " دل " کا ابتدائ عنوان " فریاد امت " تھا. یہ نظم سب سے پہلے اخبار وطن لاہور 6 مارچ ، 20 مارچ اور 27 مارچ 1903ء میں شائع ہوئ تھی. اخبار وطن میں اس نظم کا عنوان " ابر گہر بار " تھا. موجودہ نظم " دل " اس ترمیم شدہ نظم کا تیسرا بند ہے. منسوخ شدہ بند کلیات اقبال از مولوی عبد الرحمن حیدر آباد دکن صفحہ 69 پر پاۓ جاتے ہیں.
183 جوش ملیح آبادی کو پاکستان منتقل ہونے کی دعوت ابو طالب نقوی دی تھی
184اردو شاعری میں " ماہتاب سخن " مہندر پرتاب چاند کو کہا جاتا ہے
185 ادبی رسالہ " شاعر " سیماب اکبر آبادی نے جاری کیا
186 اشفاق احمد ڈرامہ نگار ہونے کے علاوہ شاعر بھی تھے. " گھٹیا وٹیا " ان کا پنجابی شعری مجموعہ ہے
187 روزنامہ امروز کے پہلے مدیر چراغ حسن حسرت تھے
188 مولانا حالی نے " قصیدۂ ناتمام " سر سید احمد خان کی شان میں 1874ء میں لکھا جس کی ابتداء اس شعر سے ہوتی ہے
پنہاں نہیں ہے یارو سب پر کھلا ہوا
جو حال آج اپنا اور اپنی قوم کا ہے
189 جزئیات نگاری سے مراد ہے کسی بھی وقوع پزیر ہونے والے کام کے ایک ایک حصے اور ٹکڑے کو وضاحت و صراحت سے کھول کر قاری کے سامنے بیان کرنا.
190 رد تشکیل کی ابتداء 1966ء میں ہوئ
191 غزل کو اردو شاعری کا چہرہ کہا جاتا ہے
17 رابندر ناتھ ٹیگور کو ان کی طویل نظم " گیتانجلی " پر 1913ء میں ادب کا نوبل انعام دیا گیا
192 ڈاکٹر وزیر آغا کا تعلق فارسی بولنے والے ایرانی النسل قزلباش خاندان سے تھا. ڈاکٹر وزیر آغا کے والد کو برطانوی حکمرانوں کی طرف سے 750 ایکڑ پر مشتمل ایک جاگیر عطا کی گئ یہ جاگیر ضلع سرگودھا میں وزیر کوٹ قصبہ میں اب بھی ان کے ورثا کی تحویل میں ہے اور یہاں کھیتی باڑی کی جاتی ہے
193 سر سید احمد خان کی نماز جنازہ عبد اللہ انصاری نے پڑھائ تھی
194 صنائع بدائع کا تصور لان جائنس نے پیش کیا
195 امیر مینائ شاعری کی اصلاح مظفر علی اسیر سے لیتے تھے
196 اکثر قصیدے اپنے حرف ردیف سے مشہور ہوتے ہیں مثلا حرف آخر بیت قصیدہ کا کاف ہوگا تو کافیہ کہیں گے اور لام ہوگا تو لامیہ.
197 خاکہ نویسی ، سوانح عمری کی شاخ ہے
198 " میں اور میں " اور " اک ذرا شام سے پہلے " غلام جیلانی اصغر کے شعری مجموعے ہیں
199 جہان دانش کی ضخامت 1646 صفحات ہے
26 اختر حسین راۓ پوری نے ہندی میں مضمون نگاری مظفر حسین شمیم کے کہنے شروع کی
200 ناصر کاظمی کی ڈائری کا نام " چند پریشان کاغذ " ہے
201 جواب دو، مشتاق شباب کا ڈرامہ ہے
202 شاہ حاتم شروع میں " رمزی " تخلص کرتے تھے
[ معلومات اردو ادب()
203 مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
جواب چھے
204 "پنواڑی" اور "پھولوں کی پلٹن" کے شاعر کون ہیں؟
جواب مجید امجد
205 چودھری افضل حق کی تصنیف "زندگی" کا کس صنف ادب سے تعلق ہے؟
جواب تمثیل
206 مولوی عبد الحق کی تصنیف "چند ہم عصر" میں کیا شامل ہے؟
جواب خاکے
207 " گراں خواب چینی سنبھلنے لگے" یہ مصرع اقبال کی کس نظم میں شامل ہے؟
جواب ساقی نامہ
208 یہ لوح دل٬ یہ لوح دل٬ نہ اس پہ کوئی نقش ہے نہ اس پہ کوئی نام ہے۔
یہ کون سی نظم ہے؟
جواب آٹو گراف
209 "دست زلیخا" کس کتاب کا دیباچہ ہے؟
جواب خاکم بدہن
210 "الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا" کس شاعر کا مصرع ہے؟
جواب میر تقی میر
211 " روشن آغا" کس ناول کا کردار ہے؟
جواب اداس نسلیں
212 ہل سٹیشن٬ پروفیسر اور چند تصویر بتاں کس کتاب میں شامل ہیں؟
جواب خاکم بدہن
213شاہ نامہ کی صنف شاعری کے کس زمرے میں آتی ہے؟
جواب رزمیہ
214 خواجہ بندہ نواز گیسو دراز کا ذکر کس کتاب میں ہے؟
جواب اردو کی ابتدائی نشوونما میں صوفیائے کرام کا حصہ
215 تاریخ ادبیات پاک و ہند کے کسی ایک مرتب کا نام لکھیں؟
جواب فیاض محمود
216 نظم " طلوع اسلام" اقبال کے کس مجموعے میں شامل ہے؟
جواب بانگ درا
217 "مائی تاجو" احمد ندیم قاسمی کے کس افسانے کا مرکزی کردار ہے؟
جواب کپاس کا پھول
218 "منزل شب" کس کی تصنیف ہے؟
جواب مختار صدیقی
219 "اداس نسلیں" کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟
جواب پچاس
220 "خاکم بدہن" میں کتنے خاکے اور مزاحیے شامل ہیں؟
جواب آٹھ
221 " کپاس کا پھول" میں کتنے افسانے شامل ہیں؟
جواب سترہ
222 " چند ہم عصر" میں کتنے خاکے شامل ہیں؟
جواب چوبیس
[: معلومات اردو ادب ()
223" دھنک پر قدم" کس کا لکھا ہوا سفر نامہ ہے؟
جواب بیگم اختر ریاض الدین
224 کون سا ادیب " مسدس حالی" کو آخرت میں اپنی نجات کا ذریعہ سمجھتا ہے؟
جواب سر سید احمد خان
225 بال جبریل سے پہلے اردو کے کتنے مجموعے شائع ہوچکے تھے؟
جواب ایک
226 میرن صاحب٬ نام دیو مالی٬ محسن الملک جیسے خاکوں پر مشتمل کتاب ہے؟
جواب چند ہم عصر
227 آتش دان٬ زوال٬ اناؤنسر٬ رسوائی جیسے عنوانات پر مشتمل نظموں کے مجموعے کا کیا نام ہے؟
جواب منزل شب
228 ناصر کاظمی کے اس مجموعے کا کیا نام ہے جس میں کوئی نظم شامل نہیں بلکہ سب غزلیں ہیں؟
جواب دیوان
229 نیت شوق بھر نہ جائے کہیں
تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
یہ شعر کس کا ہے؟
جواب ناصر کاظمی
230 "کپاس کا پھول" کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے؟
جواب احمد ندیم قاسمی
231 نظم "خضر راہ" علامہ اقبال کے کس مجموعے کلام میں شامل ہے؟
جواب بانگ درا
232 نظم " ساقی نامہ" اقبال کے کس مجموعے کلام میں شامل ہے؟
جواب بال جبریل
233 " سر وادی سینا" کیا ہے؟
جواب شاعری کا مجموعہ
234 بے نام چہرے٬ پاگل٬ سفارش کے افسانے کس مجموعے میں شامل ہیں؟
جواب کپاس کا پھول
235 چوہدری افضل حق کی تصنیف زندگی کا پیغام کیا ہے؟
جواب خدمت خلق
236 شبلی نعمانی کے بعد سیرت النبی کی باقی جلدیں کس نے تحریر کیں؟
جواب سید سلیمان ندوی
237 نظم " پنواڑی" کس مجموعے میں شامل ہے؟
جواب شب رفتہ
238 یہ کس شاعر نے کہا تھا کہ " میں نے کتابیں گھر کے طاق میں رکھ دی ہیں"
جواب غالب
239 " نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا"
یہ مصرع کس شاعر کا ہے؟
جواب غالب
240 علامہ اقبال نے کس نظم میں سرمایہ و محنت کے بارے میں اپنے خیالات بیان کئے ہیں؟
جواب خضر راہ
241 مرزا عبدالودود بیگ کا کردار کس نے تخلیق کیا؟
جواب مشتاق احمد یوسفی
242 پروفیسر سہیل اور قیوم نامی کردار کس ناول کے ہیں؟
جواب راجہ گدھ
: معلومات اردو ادب ()
243"زندہ رود" کے مصنف کون ہیں؟
جواب ڈاکٹر جاوید اقبال
244"آتش پارے" کس کا اولین افسانوی مجموعہ ہے؟
جواب سعادت حسن منٹو
245" مذہب عشق" کے مصنف کون ہیں؟
جواب نہال چند لاہوری
246 " تبیین الکلام" کس کی تصنیف ہے؟
جواب سر سید
247 " زمین" کس کا ناول ہے؟
جواب خدیجہ مستور
248 " باہر کفن سے پاؤں" کے خالق کون ہیں؟
جواب عرش صدیقی
249 "اردو ہندی تنازعہ" کس کی تصنیف ہے؟
جواب فرمان فتح پوری
250 " نقد میر" کے مصنف کون ہیں؟
جواب سید عبداللہ
251 " داستان سے افسانے تک" کس کی تصنیف ہے؟
جواب وقار عظیم
252 "ادبی دنیا" کے مدیر کون تھے؟
جواب صلاح الدین احمد
253 "ذات شریف" اور "شریف زادہ" کے مصنف کون ہیں؟
جواب ہادی رسوا
254 " عود ہندی" کس کے مکاتیب کا مجموعہ ہے؟
جواب غالب
255 "نکات الشعراء" کس معروف شاعر کا تذکرہ ہے؟
جواب میر تقی میر
256 "گرد راہ" کس کی آپ بیتی ہے؟
جواب اختر حسین رائے پوری
257 "چند ہم عصر" کے مصنف کون ہیں؟
جواب مولوی عبد الحق
258 " ہمہ یاراں دوزخ" کس کی تصنیف ہے؟
جواب صدیق سالک
259 " رانی کیتکی کی کہانی" کے مصنف کون ہیں؟
جواب انشاء
260 " صلیبیں مرے دریچے میں" کے خالق کون ہیں؟
جواب فیض احمد فیض
261 اقبال کا ایسا مجموعہ جس میں اردو اور فارسی کلام موجود ہے؟
جواب ارمغان حجاز
262 ترقی پسند مصنفین کی پہلی کانفرنس کی صدارت کس نے کی؟
جواب پریم چند
: معلومات اردو ادب ()
263-سرشار نے "جام سرشار"کا پہلے نام "فسانہ جدید"رکها تها بعدمیں "جام سرشار"کیا.
264-"خانہ جنگی،حبہ خاتون،اور آزمائش"پروفیسر مجیب کے تحریرکردہ ڈرامے ہیں.
265-"فسانہ عجائب""باغ وبہار"سے 23برس بعد لکها گیا.
266-"دریائے تعشق"واجد علی شاہ کی مثنوی هے.
267-"سیر کہسار،فسانہ آزاد،جام سرشار"پنڈت رتن سرشار کی تصانیف ہیں.
268-سرشار نے سپین کے مشہورمصنف سروانیٹز کی شعرہ آفاق تصنیف جسکا نام"ڈن کوثروت"هے جسکو یورپ کا سب سے پہلا ناول بهی کہا جاتا هے اسکا انگریزی میں ترجمہ هوا اور پهر سرشار نے اسکا انگریزی سے اردو ترجمہ"خدائی فوجدار"کے عنوان سے کیا.
269-ہندوستان میں سب سے پہلی کتاب جسے قواعد کی کتاب کہا جاسکتا هے پاسک کی "نرکتی"هے.
270-"راسک"کو علم اللسان کا سب سے پہلا نمائندہ مانا جاتا هے.
271-"ہندوستانی لسانیات کا خاکہ"احتشام حسین کی تحریر هے.جبکہ"ہندوستانی لسانیات"محی الدین قادری زور کی
272-دنیا بهر میں زبانوں کو آٹهہ خاندانوں میں تقسیم کیا گیا هے جو کہ درج ذیل ہیں
(سامی'ہند چینی،دراوڑی'منڈا'افریقہ کی بانتو'امریکی'ملایائی اور ہند یورپی ).
273-سکهوں نے "گورمکهی"رسم الخط ایجاد کیا.
274-فرنچ مفکر"گارسادتاسی نے سب سے پہلے ہندوستانی ادب کی مکمل تاریخ پیش کی.
275-"باجن"پہلا شخص هے جس نے اردو زبان کو"زبان دہلوی"کے نام سے یاد کیا.
276-محی الدین زور نے حاتم کو دہلئ کا پہلا اردو شاعر کہا.
277-جنوبی عرب میں رسم الخط کی ابتدا ہوئی.
278-"دیوان زادہ"حاتم کے دیوان کا نام هے.
279-"تاریخ زبان اردو"اور "اردو زبان کا ارتقا"ڈاکٹر مسعود حسین کی تصانیف ہیں.
280-شیخ عبدالقادر 1875 کو پیدا ہوئے اور 1950میں فوت ہوئے."حیات جاوید پر تنقیدی نظر"ان کی تصنیف هے.
281-مہدی افادی(1877تا 1921)"افادت مہدی"مہدی کی بیوہ نے انکی وفات بعد شائع کروائی جس میں انکے 30مضامین شامل ہیں."اردو لٹریچر کے عناصر خمسہ"انکا مضمون هے اسی وجہ سے عناصر خمسہ کی اصطلاح رائج ہوئی.
282-عبدالرحمن بجنوری کی وفات 1918میں ہوئی آپ رومانوی نقاد تهے "دیوان غالب نسخہ حمیدیہ"کا نامکمل مقدمہ لکها جو کہ الگ"محاسن کلام غالب"کے عنوان سے کتابی صورت میں شائع هوا.بجنوری پر سب سے زیادہ تنقید کلیم الدین نے کی.
[: معلومات اردو ادب ()
283 "دیوان غالب" کو کس نے الہامی کتاب قرار دیا ہے؟
جواب۔عبدالرحمن بجنوری
284"علمی اردو لغت" کے مرتب کون ہیں؟
جواب۔ وارث سر ہندی
285 "ٹکسالی زبان" سے کیا مراد ہے؟
جواب۔فصیح و مستند زبان
286 سر سید احمد خاں شاعر بھی تھے وہ کیا تخلص کرتے تھے؟
جواب۔ آہی
287 "نکات سخن" فن شعر پر مستند کتاب ہے یہ کس کی تصنیف ہے؟
جواب۔ حسرت موہانی
288 اردو کے سب سے زیادہ متنازع نقاد کون ہیں؟
جواب۔ کلیم الدین احمد
289 پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے تحقیقی مجلے کا نام کیاہے؟
جواب۔ بازیافت
290 غلام عباس کے معروف افسانے"کتبہ" کا مرکزی کردار کون ہے؟
جواب۔ شریف حسین
291"معیار" پاکستان کی کس یونیورسٹی کا تحقیقی مجلہ ہے؟
جواب۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد
292 "چراغ سحری" کی ترکیب کا کیا مفہوم ہے؟
جواب۔ قریب مرگ
293 "چاکیواڑہ میں وصال" کس مشہور طنزومزاح نگار کاناول ہے؟
جواب۔ محمد خالد اختر
294 حالی نے مزہبی مناظرے پر سب سے پہلی کتاب کونسی لکھی؟
جواب۔ تریاق مسموم
295 "پردے میں رہنے دو" کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟
جواب. انجم انصار
296 حسن عسکری کا اصل نام؟
جواب۔ اظہارالحق
297 "بوچھاڑ" افسانہ کس کا ہے؟
جواب۔ خدیجہ مستور
298پالی کے بعد لاہور کی علمی زبان کونسی تھی؟
جواب۔ سنسکرت
299 "روہی" کس کا ناولٹ ہے؟
جواب۔ جمیلہ ہاشمی
300 سن 2014ء کوکس ادیب کی صدی کی تقریبات کےلیے وقف کیا گیا تھا؟
جواب۔حالی اور شبلی
301 اردو میں "وحدہ لاشریک ہیومرسٹ" کسے کہا جاتاہے؟
جواب۔احمد شاہ
302 شبلی نے ابتداء میں کون سا تخلص اختیار کیا؟
جواب۔ تسنیم
303 افلاطون کہاں پیدا ہوئے؟
جواب۔ یونان
304 اردو تنقید پر ایک نظر، اردو شاعری پر ایک نظر، کس کی کتابیں؟
جواب۔ کلیم الدین احمد
305 کس شاعر کو عوامی غزل گو کہا جاتا ھے؟
جواب. ابراہیم ذوق
306 منٹو کی کتاب "سیاہ حاشیے" کا دیباچہ کس نے لکھا؟
جواب۔ حسن عسکری
307 "بارش کا آخری قطرہ" کس کا ناول ہے؟
جواب۔ رضیہ فصیح اححمد
308 "حرزجاں بنانا" محاورہ سے کیا مراد ہے؟
جواب۔ بہت عزیز رکھنا
309 "خاطر نشان ہونا" محاورہ سے کیا مراد ہے؟
جواب۔ بات کادل میں بیٹھ جانا
310 گارساں دتاسی کی تصانیف کی تعداد؟
جواب. 155
311 "تاریخ شعرائے سندھ" کے مصنف کانام؟
جواب۔ ہدایت اللہ تارک
312"سندھ میں اردو شاعری" مصنف کا نام؟
جواب۔ نبی بخش خاں بلوچ
313 میر شیرعلی افسوس کو آزاد کاپیش رو کس نے قرار دیا؟
جواب۔ سید عابد علی عابد
314 شاعری دنیا کی مادری زبان ہے، کس کاقول ہے؟
جواب۔ نیئر مسعود
315 "جام جم" کس انشا پرداز کی پہلی تصنیف ہے؟
جواب۔ سرسیداحمد خاں
316 کیا ہنسی آتی ہے مجھ کوحضرت انسان پر
فعل بد توان سےہو، لعنت کریں شیطان پر
*شاعر کانام؟
جواب۔ انشااللہ خاں
317 اردو تحقیق کا معلم اول کس کو کہا جاتا ہے؟
جواب۔ حافظ محمود شیرانی
318 لمبے سفر کا ساتھی، کس کا سفرنامہ ہے؟
جواب۔ بانو قدسیہ
319 "گناہ کی مزدوری" افسانوی مجموعہ؟
جواب. مرزا حامد بیگ
320 ناول "اگن کنڈلی" کس کاہے؟
جواب۔ آغاسہیل
321"شاعر کشمیر"بکے لقب سے کون ملقب ہیں؟
جواب۔ محمد دین فوق
322 مولانا حالی کو "بھلا مانس غزل گو" کس نے کہا؟
جواب۔ فراق گورکھپوری
323نظم "گرد کارواں" کس کی ہے؟
جواب۔ حکیم احمد شجاع
324 شاعر کاانجام کس کی تصنیف ہے؟
جواب۔ نیازفتح پوری
325قطب شاہی دور کس ریاست کاہے؟
جواب۔ گولکنڈہ
326"قلعہ کہانی" کس کے ڈراموں کامجموعہ ہے؟
جواب. اشفاق احمد
327 "مشکلات اقبال" کس کی کتاب ہے؟
جواب. مالک رام
328 ناول "غبن" کس کاہے؟
جواب۔ منشی پریم چند
329 "ڈول ڈالنا" کا مفہوم کیاہے؟
جواب. بنیاد رکھنا
330ناول "آدھی کہانی" کس کا ہے؟
جواب. رضیہ بٹ
331"فصیح الغات" اردو لغت کس نےلکھی؟
جواب۔ احسن مارہروی
332"روشنائی" صنف ادب کے لحاظ سے کیا ہے؟
جواب۔ رپورتاژ
333"بغیر عنوان کے" ناول کس نے لکھا؟
جواب. منٹو
334 ن۔م راشد کا انتقال کب اور کہاں ہوا؟
جواب۔ 14 اکتوبر1945ء، لندن
335"سستا پیسہ" اور "زرخرید" کس کے افسانے ہیں؟
جواب۔ عزیز احمد
336منٹو ایک مطالعہ اور جدید افسانہ، مصنف کانام؟
جواب۔ وارث علوی
337 "زمزمہ پاکستان" قومی اورملی نظموں کےحوالے سے مجموعہ؟
جواب۔ صبااکبرآبادی
338 "پھول اور بارود" ناول کس کاہے؟
جواب۔ اخترجمال
339 "نقلی راہ" ترکیب سے کیا مراد ہے؟
جواب۔ قابل عمل راستہ
340 "پگھلا نیلم"بکس کی نظموں کا مجموعہ ہے؟
جواب. سجاد ظہیر
341 "ڈھاک کے وہی تین پات" ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
جواب۔ ہمیشہ ایک ہی حالت میں رہنےوالا
342 "ہارٹ اٹیک " نظم کس کی ہے؟
جواب۔ فیض احمد فیض
343"پیام یار لکھنئو" کس کارسالہ ہے؟
جواب ۔منشی نثار حسین
344 مشرقی تہذیب تنگ گلیوں کی پیداوار ہے، کس کاقول ہے؟
جواب۔ مہدی افادی
345ولی دکنی کو اردو شاعری کا باواآدم کس نے قرار دیا؟
جواب۔ محمدحسین آزاد
346 اردو شاعری میں ایہام گوئی کارواج کس شخصیت نے ڈالا؟
جواب۔ نجم الدین خاں آبرو
347 اس شاعر کانام بتائیں جوبایک سپاہی کے بیٹے تھے؟
جواب. ذوق
348 شبلی کتنا عرصہ علی گڑھ کالج میں پروفیسر رہے؟
جواب. 14 سال
349 ناول "خون جگر ہونےتک" کس پس منظر میں لکھا گیا؟
جواب۔ بنگال کے بارے میں
350 ناول "آنگن" کا موضوع کیا ہے؟
جواب۔ تحریک پاکستان
351 انشاء کی بے نقط تصنیف کا نام؟
جواب۔ سلک گوہر
352ببتائیے مسدس "اسلام" کے مصنف کون ہیں؟
جواب۔ مولانااعظم
353 مرثیے کےلئے مسدس کو کس شاعر نے مخصوص کیا؟
جواب۔ میرضمیرلکھنوی نے
354 کافی کس زبان کابگڑا ہوا لفظ ہے؟
جواب۔ عربی زبان کے قوافی سے ماخوذ
355 سچل سرمست کس نظریے کے قائل تھے؟
جواب۔ ان الحق اور وحدت الوجود کے
356 حضرت بابا بلھے شاہ کا اصل نام؟
جواب۔ عبداللہ
357 اردو رباعی کا پہلا شاعر کسےبسمجھا جاتا ہے؟
جواب۔ ملاوجہی
358 سرسید احمد خاں کو کس نےبانشائیہ کا بانی قراردیا؟
جواب۔ ٹربھے برام جواہر کی
359 دنیا میں سب سے ذیادہ ناول کس نےلکھے؟
جواب۔ مسزولیم فاکسز نے
360 فیض نے ایک نظم میڈم نورجہاں کےنام لکھی اس کانام بتائیے؟
جواب۔ مجھ سےپہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
361 اردو کی پہلی خاتون ناول نگار۔۔۔۔؟
جواب۔ رشیدالنساء بیگم
362 شوکت صدیقی کا ناول "خدا کی بستی" کب شائع ہوا؟
جواب۔ 1956ء
363"سموک سکرین" کس کا ناولٹ ہے؟
جواب۔ طارق اسماعیل ساگر
364 "ایک چادر میلی سی" کس کا ناولٹ ہے؟
جواب۔ راجندر سنگھ بیدی
365 "راج نیتی" کس کی تصنیف ہے؟
جواب. للولال کوی
366 "اوکھے لوگ" کس کی تصنیف ہے؟
جواب۔ ممتازمفتی
367 اردو ادب میں جدید شاعری کا استاد کس شخصیت کو مانا جاتا ہے؟
جواب۔ مولانا الطاف حسین حالی
368"سر" کا خطاب اقبال کو کب ملا؟
جواب۔ یکم جنوری 1923ء
369"مشاہدات" کےعنوان سے کس نے آپ بیتی لکھی؟
جواب۔ ہوش بلگرامی
370 محمود ہاشمی نے کشمیر پر کونسا رپورتاژ لکھا؟
جواب۔ کشمیر اداس ہے
371 "دیوان جہان" کس کا تذکرہ ہے؟
جواب۔ بینی نرائن
372 نظیراکبر آبادی نے جو مرثیے کہے وہ کس شکل میں ہیں؟
جواب۔ مخمس
373 جب امرتسر جل رہا تھا، ایک ادبی کتاب ہے، مصنف کانام۔۔؟
جواب۔ خواجہ افتخار
374 اردو افسانےبکا پہلا آدم جی انعام یافتہ مجموعہ کس کاہے، نیز اس کا نام کیاہے؟
جواب۔ عرش صدیقی۔۔۔۔باہرکفن کےپاؤں
375 رفعت سروش کو ان کی کس طویل نظم پر نہرو ایوارڈ ملا؟
جواب۔ White Night
376 ماہنامہ اردو معلی، کس نےجاری کیا؟
جواب۔ حسرت موہانی
377سعودی عرب کا پہلا اردو شاعر ہونے کا اعزاز کسے حاصل ہے؟
جواب۔ نعیم حامدعلی کو
378 استعاروں کاببادشاہ کسے کہا جاتاہے؟
جواب۔ نجم الدین آبرو
379 "صدرالشعراء" کا خطاب کس شاعر کو دیا گیا ہے؟
جواب۔ ایرج مرزا
380 ساحر لدھیانوی کو ان کی کس تصنیف پر لینن انعام دیاگیاتھا؟
جواب-متاع غیر
: معلومات اردو ادب
381 آموں کی تعریف میں مثنوی کس نے لکھی؟
جواب غالب
382 مولانا محمد حسین آزاد کی تصنیف " آب حیات" کا موضوع کیا ہے؟
جواب تذکرہ
383 بال جبریل کے ابتدائی صفحے پر صرف ایک شعر ہے جسے علامہ اقبال نے "بھر ترہری" سے منسوب کیا ہے یہ کس دور کا شاعر ہے؟
جواب قبل از مسیح
384 خاکم بدہن میں خاکوں کی تعداد کتنی ہے؟
جواب آٹھ
385 شب رفتہ میں نظمیں اور غزلیں کتنے عنوانات کے تحت لکھی گئی ہیں؟
جواب چار
386 میر تقی میر کی شاعری کے کتنے دیوان ہیں؟
جواب چھ
387 حفیظ جالندھری کے " شاہنامہ" کی کتنی جلدیں ہیں؟
جواب چار
388 مسدس میں ' حالی" نے مسلمانوں کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا ذکر کیا؟
جواب ماضی
389 "سر وادی سینا" فیض کا کونسا مجموعہ ہے؟
جواب پانچواں
390 ہم اردو مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں٬ کس کا قول ہے؟
جواب ابن انشا
391 "سر وادی سینا" میں فیض احمد فیض کی شاعری 1965ء سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تک ہے؟
جواب 1971ء
392 احمد ندیم قاسمی کے افسانے۔۔۔۔۔۔۔۔ پس منظر کی عکاسی کرتے ہیں؟
جواب دیہی
393 "منزل شب" کا تعلق کس صنف سے ہے؟
جواب شاعری
394 فیض کی شاعری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعری ہے؟
جواب سماجی
395 " چند ہم عصر" مشہور ادیبوں کے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں؟
جواب خاکے
396 ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے کلام میں تصوف٬ فلسفہ اور سائنس بھی ہے؟
جواب غالب
397 سانیٹ کے کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
جواب 14
398 کافی کس زبان کا بگڑا ہوا لفظ ہے؟
جواب عربی
399 "ہا ہیکو" کس زبان سے اردو میں متعارف ہوئی؟
جواب جاپانی
400 جاپانی ہاہیکو کے ارکان کی تعداد کتنی ہے؟
جواب 17
اُردو ادب
401" اپنا گریباں چاک" کے مصنف کون ہیں؟
جواب جاوید اقبال
402" چوپال" کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟
جواب احمد ندیم قاسمی
403" گنج خوبی" کے مصنف کون ہیں؟
جواب امیر امن دہلوی
404" اسباب بغاوت ہند" کس کی تصنیف ہے؟
جواب سر سید احمد خان
405" قلعہ جنگی" کس کا ناول ہے؟
جواب مستنصر حسین تارڑ
406" تمنا بے تاب" کے خالق کون ہیں؟
جواب رشید امجد
407" سات دریاؤں کی زمین" کس کی تصنیف ہے؟
جواب ابن حنیف
408" وجہی سے عبد الحق تک" کے مصنف کون ہیں؟
جواب سید عبداللہ
409" ہماری داستانیں" کس کی تصنیف ہے؟
جواب وقار عظیم
410" ہمایوں" کے مدیر کون تھے؟
جواب میاں بشیر احمد
411" گردش رنگ چمن" اور " چاندنی بیگم" کس کے ناول ہیں؟
جواب قراۃ العین حیدر
412" اردوئے معلٰی" کس کے مکاتیب کا مجموعہ ہے؟
جواب غالب
413" گلشن بے خار" کس شاعر کا فارسی تذکرہ ہے؟
جواب شیفتہ
414" کھوئے ہوؤں کی جستجو" کس کی آپ بیتی ہے؟
جواب شہرت بخآری
415" شہر افسوس" کے مصنف کون ہیں؟
جواب انتظار حسین
416" آب گم" کس کی تصنیف ہے؟
جواب مشتاق احمد یوسفی
417" اردو ناول کی تنقیدی تاریخ" کے مصنف کون ہیں؟
جواب احسن فاروقی
418" روشنائی" کے مصنف کون ہیں؟
جواب سجاد ظہیر
Comments
Post a Comment