🍟#کینٹکی_فرائیڈ_چکن_KFC_کی_کہانی 🍟 ☚5 سال کی عمر میں اس کے والد کا انتقال ہوگیا . ☚16 سال کی عمر میں اس نے اسکول چھوڑ دیا. ☚17 سال کی عمر تک اس نے4ملازمتیں کھو دیں. ☚18 سال کی عمر میں اس نے شادی کرلی. ☚18سے 22 سال کی عمر کے درمیان، وہ ایک ریلوے کنڈیکٹر رہا لیکن ناکام رہا... ☚19 سال کی عمر میں وہ باپ بن گیا. ☚20 سال کی عمر میں اس کی بیوی نے اسے چھوڑ دیا اور بیٹی کو لے گئی ☚وہ فوج میں شامل ہوا لیکن نکال دیا گیا. ☚اس نےقانون کی پڑھائی کے لئے درخواست دی لیکن اسے مسترد کر دیا گیا. ☚وہ ایک انشورنس سیلز مین بن گیا لیکن ایک بار پھر ناکام ہوا.. ☚وہ ایک چھوٹے سے کیفے میں ایک باورچی اور بیرہ بن گیا. ☚اس نے اپنی بیٹی کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش کی، لیکن آخر کار وہ اپنی بیوی اور بیٹی کو گھر واپس لانے میں کامیاب ہو گیا. ☚65 سال کی عمر میں اس کی سبکدوشی کے موقع پر حکومت کی طرف سے اسے صرف 105 ڈالر کا ایک چیک ملا. اسے لگا حکومت اس چیک کے ذریعے اسے ایک نا اہل انسان ثابت کرنا چاہتی ہے... ☚اس نےخود کشی کرنے کا فیصلہ کیا کیونکہ وہ اتنی بارناکام ہوا تھا کہ اب وہ مزید زندگی گزارنے کے قابل نہیں تھ...
My name is Aurangzaib. I belong to sheikh family . I am from D. G. Khan. I like Islam . I want our people should spend their lives according to Islam. I am interested to write those topics which are liked by every one. I want to create optimistic approach in the people of my country and people of world. I think the people should use bright side in every matter. May Allah help us in every field of life!