Skip to main content

Posts

لتا منگیشتر اور اس کے گیت

سروں کی ملکہ لتامنگیشکر کی یاد میں! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔   (پچھلی صدی سے گمشدہ ایک یار عزیز منیر چودھری ایک دل سوز تحریر لتا جی کے چاہنے والوں کیلئے)  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *گیت مرتے نہیں# ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا خاندان 1947 کے فسادات میں مشرقی پنجاب سے ہجرت کرکے پاکستان آیا تھا، اس سفر میں میری ماں، میرے دو بھائی اور ایک بہن مصائب کے کس پل صراط  سے گزرے تھے اسکا ذکر میں اپنے بھائی سے سنا کرتا تھا جسے ڈوبنے کے لئے دو بار دریائے راوی میں پھینک دیا گیا تھا،  اس درماندہ قافلے نے بھوک، بیماری، بےسروسامانی اور تھکن سے چور اس سفر کو کیسے تمام کیا تھا وہ سب انکے لئے ایک بہت برا خواب تھا، اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے پیاروں کو قتل ہوتے دیکھنا، اپنے ہم سفروں کو زخموں سے تڑپتے اور مرتے ہوئے چھوڑ کر مجبورا" آگے بڑھ جانا، قافلے سے جوان بچیوں کا اغوا، جتھوں کا بار بار حملہ، خوف سے دھڑکتا دل، اجنبی راستے، کانپتے قدم، لیکن امید کی لاٹھی ٹیکتے ان دیکھی منزل کی طرف چلتے جانا کوئی آسان کام نہ تھا،  پھر مجھے ورثے میں ہندوستان سے نفرت نہ ملتی تو کیا ملتا؟   یہ تھا و...

Our Attitude and its importance

  *I find this to be very interesting and  meaningful message to share*:- ```IF: A = 1  B = 2  C = 3   D = 4; E = 5   F = 6; G = 7   H = 8; I = 9   J = 10   K = 11   L = 12 M = 13   N = 14  O = 15   P = 16 Q = 17  R = 18  S = 19   T = 20  U = 21   V = 22  W = 23   X = 24 Y = 25  Z = 26.``` *THEN,* ```H+A+R+D+W+O+R+K 8+1+18+4+23+15+18+11 = 98% K+N+O+W+L+E+D+G+E 11+14+15+23+12+5+4+7+5 = 96% L+O+V+E 12+15+22+5  = 54% L+U+C+K 12+21+3+11  = 47% None of them makes 100%. Then what makes 100%? Is it Money? NO! M+O+N+E+Y 13+15+14+5+25``` = *72%* E+D+U+C+A+T+I+O+N 5+4+21+3+1+20+9+15+14  = *92%* Leadership? NO! L+E+A+D+E+R+S+H+I+P 12+5+1+4+5+18+19+8+9+16 = *97%* Every problem has a solution, only if we perhaps change our *ATTITUDE*... *A+T+T+I+T+U+D+E* = 1+20+20+9+20+21+4+5  = *100%* *It is therefore OUR ATTITUDE towards...

مسجد نبوی اور مسجد الحرم کا ڈیزاٸن بنانے والاخوش قسمت

  وہ ایک مصری انجینئر اور آرکیٹیکٹ تھا جس نے ظاہری دنیاوی بودوباش سے دور اور نامعلوم رہنے کو ترجیح دی ڈاکٹر محمد کمال اسماعیل 1908-2008 وہ مصر کی تاریخ کا سب سے کم عمر شخص تھا جس نے ہائی سکول سرٹیفکیٹ حاصل کیا پھر رائل سکول آف انجینئرنگ کا سب سے کم عمر طالب علم جس نے وہاں سے گریجویٹ  ڈگری لی پھر سب سے کم عمر جس کو یورپ سے اسلامک آرکیٹیکچر میں ڈاکٹریٹ کی تین ڈگریاں لینے کے لئے  بھیجا گیا-اس کے علاوہ وہ سب سے کم عمر نوجوان تھا جس نے بادشاہ سے ،، نائل،، سکارف اور،، آئرن،، کا خطاب حاصل کیا وہ پہلا انجینئر تھا جس نے حرمین شریفین کے توسیعی منصوبے کی تعمیر اور عمل درآمد کے لئے اختیارات سنبھالے اس نے شاہ فہد اور بن لادن کمپنی کے باربار اصرار کے باوجود انجینیرنگ ڈیزائن اور آرکیٹچرل نگرانی کیلئے کسی قسم کا معاوضہ لینے سے انکار کردیا اور کہا کہ میں دو مقدس مساجد کے کاموں کیلئے کیوں معاوضہ لوں اور قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کا کیسے سامنا کروں گا۔ اس نے 44 سال کی عمر میں شادی کی اور اس کی بیوی نے بیٹا جنم دیا اور زچگی کے بعد فوت ہو گئی اس کے بعد وہ مرتے دم تک عبادت الٰہی میں مصروف رہا اس...

BOYS' NAME

 Boys' name لڑکوں  کے نام اور مطلب اگر کوئی اپنے نام کا مطلب جاننا چاہتا ہو تو کمنٹ میں نام لکھ دے۔ آدم Adam گندمی آصف Asif ایک درخت کا نام آفاق Afaq آسمانی کنارے آفتاب Aftab سورج ابان Aban واضح، ظاہر ابتسام Ibtisam مسکرا نا ابتھاج Ibtihaj خوشی ابراز Abraz نیک ابراھیم Ibrahim خادم، قوموں کا باپ ابراھیم Ibrahim خادم ابصار Absar بصیرت، دانائی ابو ذر Abu Zarr پھیلانا، بکھیرنا ابو ھریرہ Abu Huraira بلی کے بچے والا ابیض Abyaz سفید اتحاف Ittihaf تحفہ دینا اثرم Asram توڑنا اثیر Aseer بلند اجلال Ijlal بزرگ ہونا اجمد Ajmad لازم، ٹھہرنا اجمل Ajmal بہت خوبصورت احتشام Ihtisham شان و شوکت احسان Ihsan نیکی کرنا احسان الٰہی Ihsan Ilahi اللہ کا احسان احسن Ahsan بہت اچھا، عمدہ احمد Ahmad زیادہ تعریف والا احوص Ahwas محتاط، رفو کرنا ادریس Idrees پڑھا ہوا ادلال Idlal ناز و نخرہ کرنا ادھم Adham سیاہ اربد Arbad اقامت، ابر آلود ارتسام Irtisam نقش و نگار بنانا ارتضٰی Irtaza پسندیدہ ارجمند Arjumand قیمتی، پیارا ارسلان Arsalan غلام، شیر ارشاد Irshad راہنمائی ارشد Arshad ہدایت یافتہ ارقم Arqam تحریر، نش...

Girls ' names

 GIRLS' NAME بچیوں  کے نام اور مطلب ۔ آزفہ Azifa قریب ہی آنے والی آشفتہ Ashifta حیران آفروزہ Aafroza چراغ کی بتی آفریدہ Afrida قربان آفریں Afreen خوشی، شاباش آمنہ Amina امن والی آویزہ Avezah خالص، پاکیزہ، لٹکنے والا زیور اثیلہ Aseela اعلٰی خاندان والی اجالا Ujala روشنی ادیبہ Adeeba ادب والی اریبہ Ariba عقل مند، ماہر اریکہ Arika خوبصورت تخت ازکی Azka پاکیزہ اساوری Asavri ریشم، راگ اسماء Asma بلند، علامت اسماء Asma بلند اسوہ Uswa نمونہ، مثال افشاں Afshan بکھیرنا، ظاہر افشیں Afsheen بکھیرنا افق Ufuq آسمانی کنارہ اقصٰی Aqsa دور کی جگہ اکیمہ Ukaima اونچی البیلا Albela آزاد، ظاہر الفت Ulfat پیار، محبت ام کلثوم Umme Kalsum پرکشش امّارہ Ammara حکم دینے والی امبریں Ambareen چادر، آسمان امیمہ Umaima قصد و ارادہ امینہ Ameena امانت دار انبیلہ Anbila لائق، قابل انجشہ Anjasha تلاش، حاصل کرنا انجلاء Injala صاف و شفاف انفال Anfal مال غنیمت انیسہ Anisa پیاری انیقہ Aniqa نادر، عمدہ انیلا Anila بھولی، حاصل کرنا ایمن Aiman بابرکت بابرہ Babura شیرنی بارزہ Bariza صاف، ظاہر بازغہ Bazigha روشن باسمہ ...

FIRST HAJJ IN MACCA.

FIRST HAJJ IN KHANA KABA. جب حضرت ابراہیمؑ کو حکم الٰہی ہوا کہ مکہ کی طرف جاؤ تو آپ حضرت ہاجرہ اور حضرت اسماعیلؑ کو لے کر روانہ ہوگئے اور اس مقام پر پہنچے جہاں اب مکہ واقع ہے۔ یہاں نہ کوئی عمارت تھی اور نہ پانی تھا اور نہ یہاں کوئی رہتا تھادرختوں کے نام پر صرف ببول وغیرہ کی جھاڑیاں تھیں۔ حضرت ابراہیمؑ نے بیوی بچے دونوں کو یہاں بٹھا دیا۔ ایک مشکیزہ پانی کا اور کھجوریں پاس رکھ دیں اور پھر آپؑ شام کی طرف چلے گئے ۔حضرت ابراہیمؑ دوسری بار مکہ آئے تو قیام نہ کیا لیکن جب تیسری بار تشریف لائے تو حضرت اسماعیلؑ سے فرمایا کہ ’’بیٹا! اﷲ تعالیٰ نے مجھے ایک حکم دیا ہے‘‘۔ حضرت اسماعیلؑ نے کہا: ’’تو اطاعت کیجیے‘‘۔ پوچھا: ’’کیا تُو میری مدد کرے گا؟‘‘ کہا: ’’کیوں نہیں‘‘۔ حضرت ابراہیمؑ نے کہا: ’’اﷲ تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ یہاں ایک گھر بناؤں‘‘۔گھر کی تعمیر شروع ہوئی، حضرت اسماعیلؑ پتھر لاتے جاتے اور حضرت ابراہیمؑ بناتے جاتے تھے۔ جب تعمیر ذرا بلند ہوگئی تو حضرت اسماعیلؑ ایک پتھر اٹھاکر لائے تاکہ حضرت ابراہیمؑ اس پر کھڑے ہوکر تعمیر کریں۔ (یہی مقام ابراہیمؑ ہے) دونوں باپ بیٹے دیوار اٹھاتے جاتے...

قربانی اور اس کی شرعی اور معاشرتی اہمیت

THE IMPORTANCE OF QURBANI   عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے, ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔ 3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے.. ﻧﺘﯿﺠﻪ : ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ملتی ہے ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﻩ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتا ہے. ﺩیہاﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﯿﻤﺖ ملتی ہے۔ اربوں روپے ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻻﻧﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍلے کماتے ہیں۔ ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ لیے مہنگا ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ملتا ہے , ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺳﻮ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتی ﻫﯿﮟ , ﭼﻤﮍﮮ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﺎﻡ ملتا ہے, ﯾﻪ ﺳﺐ ﭘﯿﺴﻪ ﺟﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﻤﺎﯾﺎ ﻫﮯ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺧﺮﭺ ﮐﺮتے ہیں ﺗﻮ نا ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﮭﺮﺏ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﻩ ﻫﻮتا ہے ... ﯾﻪ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﮔﻮﺷﺖ نہیں ﮐﮭﻼﺗﯽ , ﺑﻠﮑﻪ ﺁﺋﻨﺪﻩ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ , ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮٸی ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻣﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﭨﯿﮑﺲ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭘﯿﺴﻪ ﻏریبوﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻓﺎﺋﺪﻩ ...

HISTORY OF D. G.KHAN

HISTORY OF DERA GHAZI KHAN #ڈیرہ_غازی_خان   15 ویں صدی  میں ڈیرہ غازی خان،  غازی خان میر میرانی قبیلے سردار کی طرف سے قائم کیا گیا تھا. پرانے شہر موجودہ شہر کے مشرقی حصے کی طرف سے 12 کلو میٹر کی فاصلے پر واقع تھا جس میں 3038410 کل رقبہ 926430 ایکڑ زراعت کے علاقے اور غیر زرعی  علاقے 2065780 کے ساتھ تھا . 1908 میں، دریا ئے سندھ میں بھاری سیلاب نے ڈیرہ غازی خان کے پرانے شہر کو ختم کر دیا، اور پھر ڈیرہ غازی خان کے نئے شہر 1910 میں آباد ہونے لگے. شہر  کی منصوبہ بندی ایک شاہکار ہے،  برطانوی حکمران نے ذیلی براعظم میں نوآبادیاتی نظام قائم کیا اور 1849  میں ضلع کے طور پر ڈی جی خان کا اعلان کیا. Apkiwebegeneral  کو  پہلے ڈپٹی کمشنر کے طور پر مقرر کیا گیا تھا. علاقے میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اور خراب قانون سازی کی صورت حال میں اس کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ڈی جی خان اور راجن پور. اس وقت ضلع کے دو آمدنی ذیلی ڈویژن ہیں. ضلع کے مغربی کنارے کے ساتھ ایک قبائلی بیلٹ / سیاسی علاقے پھیلا ہوا ہے.   ڈیرہ غازی خان کو 1476 میں بلوچ حکمران ...

HAZRAT SYED WAJEEH U SEEMA IRFANI SUNDER SHARIF LAHORE

حضرت علامہ سید وجیہ السیما عرفانی سندر شریف لاہور This article was published in  THE NATION   6TH JUNE 2014 Prof Ghulam Sarwar Qureshi - About 32 km towards Sunder on Multan Road, there is a white dome and an impressive mosque on the right bank. This is the eternal abode of Irfani Baba, who is one of the band of sincere and devoted men. His name was Syed Wajeeh-us-Seema Irfani,His village name is Lodhay. He passed Anglo vernacular exam from Christan missionary school on main chakwal road till 8 class it's equipment to o level and paper were marked in London. he passed only at the age of 8 .After this, he joined sanataram Dharma high school lala mussa then came to Lahore here he joined Punjab University and master degree in philosophy from Oriental college side by side he studied dars e nizami from jamia ghazanvia and then Jamie fatahiya He was a successor of some great religious scholars. Right from his early childhood, Irfani showed signs of spiritual a...

RAIN IN PAKISTAN

RAIN IN PAKISTAN IN JULY 2020 اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ملک بھر میں آج سے پری مون سون سیزن کا آغاز ہو گاچیف میٹرولوجسٹ محمد  حنیف نے بتایا ہے کہ رواں سال مون سون سیزن کے دوران زیادہ بارشوں کا امکان ہے جو خطرناک  نوعیت کی نہیں ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ رواں سال مجموعی طور پر 10 فیصد سے زائد بارشوں کا امکان ہے جبکہ کشمیر اور سندھ میں 20 فیصد زیادہ بارشوں کا امکان ہے انہوں نے کہا کہ کشمیرمیں زیادہ بارشوں سے دریاوَں میں سیلاب جبکہ بڑے شہروں اور پہاڑی علاقوں میں سیلابی ریلوں کا امکان ہے۔ملک کے بیشتر علاقوں میں پیر کو موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا تاہم گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر بارش ہوئی۔ آج ملک میں ملک کے بالائی علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔منگل کے روز صوبہ سندھ، ، بلوچستان، پنجاب، خیبر پختو نخواہ میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم ...