*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
85:15:*ذُو الۡعَرۡشِ الۡمَجِيۡدُ*
لفظی ترجمہ:
*ذُو الْعَرْشِ:* عرش والا ہے | *الْمَجِيْدُ:* صاحب فضل و کرم ہے/ بزرگ و برتر ہے
ترجمہ:
85:15 عرش کا مالک ہے، بزرگی والا ہے۔
Lord of the Throne of Glory,
85:16 *فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيۡدُ*
لفظی ترجمہ:
*فَعَّالٌ:* کہ ڈالنے والا ہے/ کر گزرنے والا ہے | *لِّمَا:* واسطے اس کے جو | *يُرِيْدُ:* وہ چاہتا ہے
ترجمہ:
85:16 جو کچھ ارادہ کرتا ہے کر گزرتا ہے۔
Doer (without let) of all that He intends.
85:17 *هَلۡ اَتٰٮكَ حَدِيۡثُ الۡجُـنُوۡدِۙ*
لفظی ترجمہ:
*هَلۡ اَتٰٮكَ:* کیا آئی تیرے پاس | *حَدِيْثُ الْجُنُوْدِ:* خبر لشکروں کی
ترجمہ:
85:17 کیا تمہارے پاس ان لشکروں کی خبر پہنچی ہے۔
Has the story reached thee, of the forces-
85:18 *فِرۡعَوۡنَ وَثَمُوۡدَؕ*
لفظی ترجمہ:
*فِرْعَوْنَ:* فرعون | *وَثَمُوْدَ:* اور ثمود کی
ترجمہ:
85:18 فرعون اور ثمود (کے لشکروں) کی ؟
Of Pharaoh and the Thamud?
85:19 *بَلِ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا فِىۡ تَكۡذِيۡبٍۙ*
لفظی ترجمہ:
*بَلِ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا:* بلکہ وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا | *فِيْ تَكْذِيْبٍ:* جھٹلانے میں ہیں
ترجمہ:
85:19 اس کے باوجود کافر لوگ حق کو جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں۔
And yet the Unbelievers (persist) in rejecting (the Truth)!
85:20 *وَّاللّٰهُ مِنۡ وَّرَآئِهِمۡ مُّحِيۡطٌۚ*
لفظی ترجمہ:
*وَّاللّٰهُ:* اور اللہ | *مِنْ وَّرَآئِهِمْ:* ان کے آگے/ پیچھے سے | *مُّحِيْطٌ:* گھیرے ہوئے ہے
ترجمہ:
85:20 جبکہ الله نے ان کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔
But Allah doth encompass them from behind!
85. Al- Burooj 15-20
Comments
Post a Comment