Crona and month of May 2020

A great news about crona in Pakistan.

ان شا اللہ تعالیٰ یقین ہے 29 اپریل تک پاکستان میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے خوشخبری مل جائے گی اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے صرف ان علاقوں کو سیل کیا جائے گا جہاں پر کسی کیس کے متعلق پتہ چلے گا باقی علاقوں میں کاروبار کی اجازت مل جائے گی...اسمارٹ لاک ڈاؤن کا تجربہ پوری دنیا میں صرف پاکستان میں کیا جانے لگا ہے...

 انتہائی خوشی کی بات یہ ہے کہ ھماری پاک افواج کو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا طریقہ کار وضع کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا ھے کہ وہ ایک طرف کرونا کے مریضوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹریک اینڈ ٹریس  سے الگ کر کے ان کے علاج معالجے کا بندوبست کریں اور دوسری جانب اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ عام عوام اپنے کاروبار شروع کر سکیں. 

حکومتی اجلاس میں فیصلہ...

Comments

Popular Posts