Skip to main content

Posts

Kinds of heart in Holy Quran

  *اپنا دل دیکھیں کہ کونسا ھے۔۔۔؟* دل کی 13 اقسام  ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﻩ ﺍﻗﺴﺎﻡ ﺟﻦ ﻛﺎ ﻗﺮﺁﻥ  ﻣﺠﻴﺪ ﻣﻴﮟ ﺫﻛﺮ ﮨﮯ *#ﺍﻟﻘﻠﺐ_ﺍﻟﺴﻠﻴﻢ:* ﯾﮧ ﻭﻩ ﺧﺎﻟﺺ ﺩﻝ  ﮨﮯ ﺟﻮ ﻛﻔﺮ، ﻧﻔﺎﻕ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ  ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ... ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺸﻌﺮﺍﺀ، ﺍﻵﻳﺔ89: *#ﺍﻟﻘﻠﺐ_ﺍﻟﻤﻨﻴﺐ:*  ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ  ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﻛﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻃﺎﻋﺖ  ﻣﻴﮟ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ.. ﺳﻮﺭﺓ ﻕ، ﺍﻵﻳﺔ33: *#ﺍﻟﻘﻠﺐ_ﺍﻟﻤﺨﺒﺖ:*  ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ  ﺟﻬﻜﺎ ﮨﻮﺍ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﺍﻭﺭ ﺳﻜﻮﻥ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﺗﺎ  ﮨﮯ... ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺤﺞ، ﺍﻵﻳﺔ54: *#ﺍﻟﻘﻠﺐ_ﺍﻟﻮﺟﻞ:*  ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ  ﻧﯿﮑﯽ ﻛﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﮈﺭﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺘﮧ  ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻗﺒﻮﻝ ﻛﺮﮮ ﮔﺎ ﻳﺎ ﻧﮩﻴﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ  ﺭﺏ ﻛﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﺳﮯ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﮈﺭﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ... ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻤﺆﻣﻨﻮﻥ، ﺍﻵﻳﺔ60: *#ﺍﻟﻘﻠﺐ_ﺍﻟﺘﻘﯽ:*  ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ  ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻛﮯ ﺷﻌﺎﺋﺮ ﮐﯽ ﺗﻌﻈﻴﻢ ﻛﺮﺗﺎ ﮨﮯ... ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺤﺞ، ﺍﻵﻳﺔ32: *#ﺍﻟﻘﻠﺐ_ﺍﻟﻤﻬﺪﯼ:*  ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ  ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻛﮯ ﻓﻴﺼﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺿﯽ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ  ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﻛﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﻛﻮ ﺑﻬﯽ  ﺑﺨﻮﺷﯽ ﻗﺒﻮﻝ ﻛﺮ ﻟﻴﺘﺎ ﮨﮯ... *#ﺍﻟﻘﻠﺐ_ﺍﻟﻤﻄﻤﺌﻦ:*  ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ  ﺟﺲ ﻛﻮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﯽ ﺗﻮﺣﻴﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻛﮯ ﺫﻛﺮ  ﺳﮯ ﮨﯽ ﺳﻜﻮﻥ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ... ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺮﻋﺪ...

موت ایک تلخ حقیقت

  🔹 جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا، • آپ کے دنیا سے جانے پر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، •  اور اس دنیا کے سب کام کاج جاری رہیں گے، •  آپ کی ذمہ داریاں کوئی اور لے لے گا، •  آپ کا مال وارثوں کی طرف چلا جائے گا، •  اور آپ کو اس مال کا حساب دینا ہوگا، 🔹 موت کے وقت سب سے پہلی چیز جو آپ سے چلی جائے گی وہ نام ہوگا، • لوگ کہیں گے کہ dead body کہاں ہے؟ • جب وہ جنازہ پڑھنا چاہیں گے تو کہیں گے کہ جنازہ لائیں، • جب دفن کرنا شروع کریں گے تو کہیں گے کہ میت کو قریب کر دیں، • آپ کا نام ہرگز نہ لیا جائے گا، 🔹  مال، حسب و نسب، منصب اور اولاد کے دھوکے میں نہ آئیں۔ 🔹 یہ دنیا کس قدر زیادہ حقیر ہے اور جس کی طرف ہم جا رہے ہیں وہ کس قدر عظیم ہے، 🔹 آپ پر غم کرنے والوں کی تین اقسام ہوں گی:  *(1)۔* جو لوگ آپ کو سرسری طور پر جانتے ہیں وہ کہیں گے ہائے مسکین! اللہ اس پر رحم کرے۔ *(2)۔* آپ کے دوست چند گھڑیاں یا چند دن غم کریں گے پھر وہ اپنی باتوں اور ہنسی مذاق کی طرف لوٹ جائیں گے۔ *(3)۔* آپ کے گھر کے افراد کا غم گہرا ہوگا، وہ کچھ ہفتے، کچھ مہینے یا ایک س...

NADRA...and it's Important messages codes

  *نادرا کی طرف سے اھم سہولیات:*   1- اپنی گاڑی کا چیسز نمبر *8521* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں ہے۔ 2- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *7000* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا کوئی نقلی کارڈ تو نہیں بنا ہوا ہے۔ 3-  اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *8300* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا نام وٹر لسٹ میں درج ہے یا نہیں اور کہاں درج ہے۔ 4- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *668* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کس کس نیٹ ورک پر کتنی کتنی سم ہیں۔ 5- اپنا شناختی کارڈ کے نمبر سے پہلے *ATL*  لکھیں، اس کے بعد *space* دے کر *9966* پر  *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ *filer* ہیں یا *non-filer* ہیں۔ 6- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *8009* پر *sms* کریں، آپ کو اپ کا شجرہ نصب Family Tree پتہ چل جائے گی.  7.اپنا شناختی کارڈ 1166 پر sms کریں تو معلوم ہوجاۓ گا کہ آپکو کرونا ویکسین لگی ہے یا نہیں۔ 8. اپنا نمبر 8500 پر سینڈ کر کے آپ اپنا صحت کارڈ چیک کر سکتے ہیں۔ 9. کرونا کیلئے 1166  10. صحت سہولت کارڈ کیلئے...

بڑھاپا اور اس کی نشانی

  *بڑھاپاٹانگوں سےاوپرکیطرف شروع ہوتا ہے۔اپنی ٹانگوں کو متحرک اور مضبوط رکھیں!*  ▪️ جیسے جیسے ہم سالوں میں آگے بڑھتے ہیں، ہماری ٹانگیں ہمیشہ متحرک اور مضبوط رہیں۔جیسا کہ ہم مسلسل بوڑھے ہوتے جا رہے ہیں، ہمیں اپنے بالوں کے سرمئی ہونے (یا) جلد کے جھرنے (یا) جھریوں سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے۔  ▪️ *لمبی عمر* کی علامات میں، جیسا کہ یو ایس میگزین *پریونشن* نے خلاصہ کیا ہے، ٹانگوں کے مضبوط پٹھے سب سے اہم اور ضروری کے طور پر درج ہیں۔  ▪️اگر آپ دو ہفتے تک اپنی ٹانگیں نہیں ہلائیں گے تو آپ کی ٹانگوں کی طاقت 10 سال تک کم ہو جائے گی۔  ڈنمارک کی یونیورسٹی آف کوپن ہیگن کی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ بوڑھے اور جوان دونوں، دو ہفتوں کی غیرفعالیت کے دوران، ٹانگوں کے پٹھوں کی طاقت ایک تہائی تک کمزور ہو سکتی ہے، جو کہ 20-30 سال کی عمر کے برابر ہے۔  ▪️جیسے جیسے ہماری ٹانگوں کے پٹھے کمزور ہوتے جائیں گے، اسے ٹھیک ہونے میں کافی وقت لگے گا، چاہے ہم بعد میں بحالی اور ورزشیں کریں۔  ▪️اس لیے چہل قدمی جیسی باقاعدہ ورزش بہت ضروری ہے۔  ▪️جسم کا سارا وزن ٹانگوں پر ہوتا ہے۔  ▪️ ...

انکل سرگم۔۔۔۔۔۔کی ایک مشہور نظم

  ‎فاروق قیصر عرف انکل سرگم کی ایک مشہور نظم  "اللہ میاں "کے اشعار ان کا اسسٹنٹ "رولا " سنایا کرتا تھا  ‎میرے پیارے اللہ میاں ‎دل میرا حیران ہے ، ‎میرے گھر میں فاقہ ہے ، ‎اس کے گھر میں نان ہے ، ‎میں بھی پاکستان ہوں ، ‎اور وہ بھی پاکستان ہے ، ‎میرے پیارے اللہ میاں ، ‎لیڈر کتنے نیک ہیں ، ‎ہم کو دیں وہ صبر کا پھل ، ‎خود وہ کھاتے کیک ہیں ، ‎میرے پیارے اللہ میاں ، ‎یہ کیسا نظام ہے ؟ ‎فلموں میں آزادی ہے ، ‎ٹی وی پر اسلام ہے ، ‎میرے پیارے اللہ میاں ، ‎سوچ کے دل گھبراتا ہے ، ‎بند ڈبوں میں خالص کھانا ، ‎ان کا کتا کھاتا ہے ، ‎میرا بچہ روتے روتے ، ‎بھوکا ہی سوجاتا ہے ، ‎میرے پیارے اللہ میاں ، ‎دو طبقوں میں بٹتی جائے ، ‎ایسی اپنی سیرت ہے ، ‎ان کی چھت پر ڈش انٹینا ، ‎میرے گھر میں بصیرت ہے ، ‎میرے پیارے اللہ میاں ، ‎میری آنکھ کیوں چھوٹی ہے ؟ ‎اس کی آنکھ میں کوٹھی ہے ، ‎میری آنکھ میں روٹی ہے ، ‎میرے پیارے اللہ میاں ، ‎تیرے راز بھی گہرے ہیں ، ‎ان کے روزے سحری والے ، ‎میرے آٹھ پہرے ہیں ، ‎میرے پیارے اللہ میاں ، ‎روزہ کھولوانے کی ان کو ، ‎دعوت ملے سرکاری ہے ، ‎میرا بچہ روزہ رکھ کر ، ...

قرآن پاک کی آیات جو زندگی بدل دیں

  *ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 100 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات*   *1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،*  سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83 *2  غصے کو قابو میں رکھو* سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134 *3  دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو،* سورۃ القصص، آیت نمبر 77 *4  تکبر نہ کرو،*  سورۃ النحل، آیت نمبر 23  *5  دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو،*  سورۃ النور، آیت نمبر 22 *6  لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو،*  سورۃ لقمان، آیت نمبر 19 *7  اپنی آواز نیچی رکھا کرو،* سورۃ لقمان، آیت نمبر 19 *8  دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو،*  سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11 *9  والدین کی خدمت کیا کرو،* سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23 *‏10  والدین سے اف تک نہ کرو،* سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23 *11  والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو،*   سورۃ النور، آیت نمبر 58 *12  لین دین کا حساب لکھ لیا کرو،*   سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 282 *13  کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو،*   سورۃ الإسراء، آیت نمب...

C PACK HIstory and it's. Advantages.

  𝐂𝐏𝐄𝐂: 𝐇𝐈𝐒𝐓𝐎𝐑𝐘, 𝐁𝐀𝐂𝐊𝐆𝐑𝐎𝐔𝐍𝐃, 𝐂𝐇𝐀𝐋𝐋𝐄𝐍𝐆𝐄𝐒 𝐀𝐍𝐃 𝐖𝐀𝐘-𝐅𝐎𝐑𝐖𝐀𝐑𝐃   Pakistan is one of the most important countries, population-wise, in Asia. It is considered the sixth most populous country in the world, with an estimated population of almost 220 million people. Most of the people reside in the four provinces of Khyber Pakhtunkhwa (KP), Punjab, Sindh, and Baluchistan. It will be the fourth most populous country by the year 2050 in the world. A famous Chinese saying is, “To understand today, one needs to know the history; and to know the future, one needs to review the past.” 𝐁𝐀𝐋𝐔𝐂𝐇𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 𝐈𝐒 𝐌𝐎𝐒𝐓 𝐈𝐌𝐏𝐎𝐑𝐓𝐀𝐍𝐓 𝐂𝐎𝐌𝐏𝐎𝐍𝐄𝐍𝐓 𝐎𝐅 𝐂𝐏𝐄𝐂 Balochistan is the most deprived province of Pakistan. It is located at the eastern edge of Iran. It is geographically the largest of the four provinces with 347,190 sq km and equates to 42 percent of the total land area of Pakistan. The population density is very low due to the hill...