*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
85:21 *بَلۡ هُوَ قُرۡاٰنٌ مَّجِيۡدٌ*
لفظی ترجمہ:
*بَلْ هُوَ:* بلکہ وہ | *قُرْاٰنٌ مَّجِيْدٌ:* قرآن مجید ہے
ترجمہ:
85:21 (ان کے جھٹلانے سے قرآن پر کوئی اثر نہیں پڑتا) بلکہ یہ بڑی عظمت والا قرآن ہے۔
Nay, this is a Glorious Qur'an,
85:22 *فِىۡ لَوۡحٍ مَّحۡفُوۡظٍ*
لفظی ترجمہ:
*فِيْ لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍ:* لوح محفوظ میں
ترجمہ:
85:22 جو لوح محفوظ میں درج ہے۔
(Inscribed) in a Tablet Preserved!
85. Al- Burooj 21-22
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
*وَالسَّمَآءِ وَالطَّارِقِۙ*
لفظی ترجمہ:
*وَالسَّمَآءِ:* قسم ہے آسمان کی | *وَالطَّارِقِ:* اور رات کو آنے والے کی
ترجمہ:
86:01 قسم ہے آسمان کی اور رات کو آنے والے کی۔
By the Sky and the Night-Visitant (therein);-
86:02 *وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا الطَّارِقُۙ*
لفظی ترجمہ:
*وَمَآ اَدۡرٰٮكَ:* اور کیا چیز بتائے تجھ کو | *مَا الطَّارِقُ:* وہ رات کو آنے والا کیا ہے
ترجمہ:
86:02 اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ رات کو آنے والا کیا ہے ؟
And what will explain to thee what the Night-Visitant is?-
86:03 *النَّجۡمُ الثَّاقِبُۙ*
لفظی ترجمہ:
*النَّجْمُ:* تارہ | *الثَّاقِبُ:* چکمتا ہوا
ترجمہ:
86:03 چمکتا ہوا ستارا
(It is) the Star of piercing brightness;-
86. At-Tariq 1-3
Comments
Post a Comment