Skip to main content

Posts

Showing posts from October, 2022

The Formulas of Mathematics and abrivations. General information.

1. (α+в)²= α²+2αв+в² 2. (α+в)²= (α-в)²+4αв  3. (α-в)²= α²-2αв+в² 4. (α-в)²= (α+в)²-4αв 5. α² + в²= (α+в)² - 2αв. 6. α² + в²= (α-в)² + 2αв. 7. α²-в² =(α + в)(α - в) 8. 2(α² + в²) = (α+ в)² + (α - в)² 9. 4αв = (α + в)² -(α-в)² 10. αв ={(α+в)/2}²-{(α-в)/2}² 11. (α + в + ¢)² = α² + в² + ¢² + 2(αв + в¢ + ¢α) 12. (α + в)³ = α³ + 3α²в + 3αв² + в³ 13. (α + в)³ = α³ + в³ + 3αв(α + в) 14. (α-в)³=α³-3α²в+3αв²-в³ 15. α³ + в³ = (α + в) (α² -αв + в²) 16. α³ + в³ = (α+ в)³ -3αв(α+ в) 17. α³ -в³ = (α -в) (α² + αв + в²) 18. α³ -в³ = (α-в)³ + 3αв(α-в) 👇👇👇👇9th,10th,11th,12th. » B. A. — Bachelor of Arts. » M. A. — Master of Arts. »B.tech - Bachelor of Technology » B. Sc. — Bachelor of Science » M. Sc. — Master of Science » B. Sc. Ag. — Bachelor of Science in Agriculture » M. Sc. Ag. — Master of Science in Agriculture » M. B. B. S. — Bachelor of Medicine and Bachelor of Surgery » B.A.M.S- Bachelor of Ayurved Medicine and surgery » M. D. — Doctor of Medicine » M. S. — Master of Surgery » Ph. D. / D....

ڈبل شاہ پاکستان کی تاریخ کا سیاہ کردار

  وہ شخص جس نے بڑی محنت سے اپنی عاقبت خراب کی 😥 سبط الحسن نے بمشکل بی ایس سی اور  بی ایڈ کیا اور وزیر آباد کے قریب نظام آباد کے گورنمنٹ ہائی سکول میں سائنس کا استاد بھرتی ہو گیا۔ تنخواہ کم تھی اور اس کے خواب بہت اونچے تھے جو اس تنخواہ میں پورے نہیں ہو سکتے تھے ، جلد ہی وہ نوکری سے اکتا گیا۔ اس نے آفس سے چھٹی لی اور 2004ء میں دوبئی چلا گیا۔ وہ چھ ماہ دوبئی رہا۔ چھ ماہ بعد کچھ رقم پس انداز کر کے نظام آباد واپس آگیا۔ نظام آباد میں اس نے ایک عجیب کام شروع کیا۔ اس نے اہنے ہمسائے جاوید سے کچھ رقم منافع کے ساتھ واپسی کی یقین دھانی پر حاصل کی ، یہ ہمسایہ جاوید ماربل کے نام سے ماربل کا کاروبار کرتا تھا۔ جاوید نے رقم دے دی اور ٹھیک پندرہ دن بعد منافع کے ساتھ دوگنی رقم اسے واپس مل گئی۔ یوں جاوید اس کا پہلا گاہک بنا۔ اس نے سب کو بتایا کہ وہ آن لائن کرنسی اور ٹریڈنگ کا کام کر رہا ہے جس میں بہت زیادہ منافع ہے۔ لہذا جو بھی اس کے ساتھ سرمایہ کاری کرے گا وہ پندرہ دن بعد اسے دگنی رقم لوٹا دے گا۔ محلے کے ہی دو لوگ اس کے اگلے گاہک بنے اور وہ بھی  پندرہ دنوں میں دوگنی رقم کے مالک ہو گئے۔ یہ ...